More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا عمل پروسیسنگ نہیں ہے؟
Choose an answer
ترتیب دینا
جوڑ توڑ کرنا
حساب کتاب کرنا
اکٹھا کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے:
Choose an answer
مائیکروویوز
ریڈیو ویوز
ساؤنڈ ویوز
کوئی بھی لائٹ ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 3
ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟
Choose an answer
ایمرجنسی میل
الیکٹرونک میل
ایکسٹرا میل
ایکسٹرا میل
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمپیوٹر کی اصطلاح میں پروسیسڈ ڈیٹا کہلاتا ہے:
Choose an answer
سوفٹ ویئر
پروگرام
انفارمیشن
ڈیجیٹل ڈیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے:
Choose an answer
ارتھ میٹک آپریشن
نان آرتھ میٹک آپریشن
لاجک آپریشن
ارتھمیٹک اور لاجک
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمپیوٹر کے وہ حصے جنہیں ہم دیکھ سکتے ہیں اور چھوسکتے ہیں، کہلاتے ہیں:
Choose an answer
ہارڈ ویئر
سوفٹ ویئر
موڈیم
سی پی یو
Previous
Skip
Next
Question # 7
کے اندر چھوٹی سی چپ کو کہتے ہیں-CPU
Choose an answer
موڈیم
رجسٹر
مائیکرو پروسیسر
ہارڈڈسک
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیلی فون ایجاد ہوا.
Choose an answer
1976
1776
1876
1976
Previous
Skip
Next
Question # 9
ساؤنڈ ویوز کو الیکٹریکل سگنلز میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
ایئرپیس
مائیکروفون
ٹرانسمیشن
رسیور
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں-
Choose an answer
کتابیں
استاد
کمپیوٹر
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہدایات یا پروگرام کا مجموعہ جو ہارڈویئر کو کام سرانجام دینے کے لیے راہنمائی فراہم کرتا ہے، کہلاتا ہے:
Choose an answer
ہارڈ ویئر
مائیکرو پروسیسر
میموری
سوفٹ ویئر
Previous
Skip
Next
Question # 12
فیکس مشین کو بھی کہتے ہیں-
Choose an answer
ریڈیو
کمپیوٹر
ٹیلی فیسی مائل مشین
ٹیلی وژن
Previous
Skip
Next
Back