More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈائی الیکٹرک
الیکٹرک
الیکٹرک فیلڈ
کپیسی ٹینس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک جسم کو دوسرے جسم پر رگڑنے سے اس پر بہت زیادہ نیگیٹیو چارج آتا ہے کیونکہ دوسر جسم ہے-
Choose an answer
نیوٹرل
نیگیٹیو طور پر چارجڈ
پوزیٹیو طور پر چارجڈ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
خلا کے مقام پر الیکٹرک فیلڈ کی شدت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
آٌلیکٹرک فیلڈ لاننز
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
الیکٹرک فیلڈ اینٹنیسٹی
الکیٹکرک پوٹیشنل
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی:
Choose an answer
نیگیٹیو
پازیٹیو
نیوٹرل
نیگیٹیو یا پازیٹیو دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کپسٹر کو جوڑنے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک جیسے چارجز ہمیشہ ایک دوسرے کو:
Choose an answer
دفع کرتے ہیں
کشش کرتے ہیں
کبھی دفع اور کبھی کشش کرتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کتنے ایسے عوامل ہیں جو کپیسٹر پر چارج ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہونے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
کپیسی ٹینس کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے:
Choose an answer
VC
Q/V
QV
V/Q
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیپسٹر زیادہ فریکوئنسی سے کم فریکوئنسی کے سگنلز کے درمیان فرق کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایسے سرکٹ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سیرز سرکٹ
پیرالل سرکٹ
فلٹر سرکٹ
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے-
Choose an answer
V
e
ev
C
Previous
Skip
Next
Back