More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے-
Choose an answer
H2
m
cm
Sec
Previous
Skip
Next
Question # 3
رپل ٹینک ایک ایسا الہ ہے جو کہ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
مکینیکل ویوز
روشنی کی ویوز
ریڈیو ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 4
سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے-
Choose an answer
ہو کی مزاحمت
دھاگے کا تناؤ
وزن کی قوت
جمود
Previous
Skip
Next
Question # 5
فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے-
Choose an answer
N
m
Pa
Hz
Previous
Skip
Next
Question # 6
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ایک مثال سمپل ہارمونک موشن کو بیان کرتی ہے؟
Choose an answer
سادہ پینڈولم کی موشن
چھت والے پنکھے کی موشن
زمین کی اپنے ایکسز کے گرد موشن
فرش پر اچھلتی ہوئی گیند
Previous
Skip
Next
Question # 7
ویو منتقل کرتی ہے-
Choose an answer
ٍفریکوئنسی
ویولنگتھ
ولاسٹی
انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک میٹر لمبائی کے سادہ پنڈولیم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں-
Choose an answer
1.99 سیکنڈ
2.11 سیکنڈ
1،89 سیکنڈ
1.88 سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ویوز کی......کا انحصار پانی کی گہرائی پر ہوتا ہے-
Choose an answer
سپیڈ
ایمپلی ٹیوڈ
فریکوینسی
ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈیشن
ویو کی موشن
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک ویو کی ولاسٹی، فریکوینسی اور ویولینگتھ کے درمیان تعلق ہے:
Choose an answer
vf=λ
fλ=v
vλ=f
v=λ2/f
Previous
Skip
Next
Back