More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روشنی کی رفریکش کے دوران مندرجہ زیل سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی-
Choose an answer
اسکی سپیڈ
اسکی سمت
اسکی فریکوئنسی
اسکی ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویو کی مساوات ہے:
Choose an answer
v=fλ
v=f/λ
v=λ/f
v=λ/T
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک میٹر لمبائی کے سادہ پنڈولیم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں-
Choose an answer
1.99 سیکنڈ
2.11 سیکنڈ
1،89 سیکنڈ
1.88 سیکنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سمپل ھارمونک موشن میں انتہائی پوزیشن پر ولاسٹی ہوتی ہے.
Choose an answer
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
صفر
کبھی زیادہ کبھی کم
Previous
Skip
Next
Question # 5
ویو کی فریکوینسی اور ویو لینگتھ کا حاصل ضرب کہلاتا ہے:
Choose an answer
ویو کا ایمپلی ٹیوڈ
ویو کی سپیڈ
ویو کا ٹائم پیریڈ
ویو کی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ویو منتقل کرتی ہے-
Choose an answer
ٍفریکوئنسی
ویولنگتھ
ولاسٹی
انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فریکوئیسی کا ٰایس آئی یونٹ ہے-
Choose an answer
میٹر
ریڈین
نیوٹن
ہرٹز
Previous
Skip
Next
Question # 8
فریکوئنسی برابر ہوتی ہے-
Choose an answer
F = 1/T
F = 1/g
f = 2π√(1/g)
f = kx
Previous
Skip
Next
Question # 9
ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں:
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈیشن
ویو کی موشن
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
رپل ٹینک ایک ایسا الہ ہے جو کہ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
مکینیکل ویوز
روشنی کی ویوز
ریڈیو ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈی ایشن
ویوز کی موشن
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back