More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پانی کے لحاظ کے لیے دریاؤں کی سطح کو گہرا کرنے کے علاوہ کناروں پر:
Choose an answer
سڑکیں بنائی جائیں
کاشتکاری بنائے جائیں
درخت لگائے جائیں
پشتے بنائے جائیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں...... مریضوں کے لئے ایک ڈینٹسٹ دستیاب ہے:
Choose an answer
15800
15954
16584
16854
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میںقدرتی گیس کب دریافت ہوئی:
Choose an answer
1951
1952
1955
1956
Previous
Skip
Next
Question # 4
سندھ طاس منصوبے کے تحت بنائے گئے:
Choose an answer
دو بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں
چار بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں
ایک بڑا ڈیم، چھے بیراج اور چار رابط نہریں
دو بڑے ڈیم پانچ بیراج اور تین رابطہ نہریں
Previous
Skip
Next
Question # 5
صوبہ بلوچستان کے ساحل پر کس ملک کی مدد سے گوادر بندر گاہ تعمیر کی گئی ہے؟
Choose an answer
چین کی
امریکہ کی
سعودی عرب کی
ایران کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں:
Choose an answer
بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
مناسب بارشیں ہوتی ہیں
بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی مدت تھی:
Choose an answer
1950-55
1960-65
1965-70
1975-80
Previous
Skip
Next
Question # 8
زمین دوز نالیوں کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے-
Choose an answer
صوبہ سندھ میں
صوبہ پنجاب میں
صوبہ خیبرپختونخوا میں
صوبہ بلوچستان میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کی آبادی دیہات میں رہتی ہے:
Choose an answer
50%
55%
60%
65%
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں کتنے فیصد زرعی علاقے کا انحصار نہری پانی پر ہے؟
Choose an answer
40 فیصد
60 فیصد
80 فیصد
100 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کی شرح کواندگی ہے:
Choose an answer
43%
45%
55%
58%
Previous
Skip
Next
Back