More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی شرح کواندگی ہے:
Choose an answer
43%
45%
55%
58%
Previous
Skip
Next
Question # 2
صوبہ خیبر پختونخواہ میںصرف ............ کے مقام پر کوئلہ کے ذخائر ملے ہیں:
Choose an answer
ڈیگاری
چاغی
ہنگو
ہرنائی
Previous
Skip
Next
Question # 3
عالمی بنک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے مابین سندھ طاس معاہدہ طے پایا:
Choose an answer
1950
1958
1960
1962
Previous
Skip
Next
Question # 4
پانی کے لحاظ کے لیے دریاؤں کی سطح کو گہرا کرنے کے علاوہ کناروں پر:
Choose an answer
سڑکیں بنائی جائیں
کاشتکاری بنائے جائیں
درخت لگائے جائیں
پشتے بنائے جائیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں 1992 میںپہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا:
Choose an answer
چشمہ کے مقام پر
لاہور میں
کراچی میں
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے ایک گروپ کرومائیٹ کی دریافت کے علاقوں پر مشتمل ہے-
Choose an answer
لورالائی-سبی
داؤدخیل، قائد آباد
کھیوڑہ، ڈنڈوٹ
مسلم باغ، چاغی، خاران
Previous
Skip
Next
Question # 7
فصل ربیع کا موسم رہتا ہے:
Choose an answer
ستمبر سے اپریل تک
اپریل سے اکتوبر تک
فروری سے جون تک
جون سے نومبر تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟
Choose an answer
34 ملین
35 ملین
36 ملین
37 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں:
Choose an answer
بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
مناسب بارشیں ہوتی ہیں
بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں کتنے فیصد زرعی علاقے کا انحصار نہری پانی پر ہے؟
Choose an answer
40 فیصد
60 فیصد
80 فیصد
100 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 11
دریائے کابل پر تعمیر کیا گیا ہے-
Choose an answer
وارسک ڈیم
تربیلا ڈیم
منگلا ڈیم
غازی بروتھا پروجیکٹ
Previous
Skip
Next
Back