More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تحصیل ناظم کی تعلیمی قابلیت ہوتی ہے:
Choose an answer
مڈل
میٹرک
ایف اے
بی اے
Previous
Skip
Next
Question # 2
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے:
Choose an answer
اردو
پنجابی
پشتو
سرائیکی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت کا دورانیہ تھا:
Choose an answer
20 دسمبر 1971ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1970ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1961ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1981ء تا 5 جولائی 1988ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونیورسٹی تعلیم کب شروع ہوتی ہے:
Choose an answer
برائمری تعلیم کے بعد
ثانوی تعلیم کے بعد
اعلیٰ ثانوی تعلیم کے بعد
پریپ اور پرائمری تعلیم کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
سینٹ میں صوبوں کی نمائندگی کتنی ہے؟
Choose an answer
ایک تہائی
دو تہائی
غیر مساوی
مساوی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ذوالفقار علی بھٹو نے ................ دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا:
Choose an answer
18 دسمبر
20 دسمبر
22 دسمبر
24 دسمبر
Previous
Skip
Next
Question # 7
آئین پاکستان 1973ء کس طرح کا آئین ہے؟
Choose an answer
غیر تحریری آئین
تحریری آئین
واضح آئین
غیر واضح آئین
Previous
Skip
Next
Question # 8
بھٹو حکومت نے لازم کیا کہ فیکٹری مالکان ہر کارکن کو سہولت دیں گے:
Choose an answer
تین مرلہ گھر کی
طبی معائنے کی
سالانہ چھٹیوں کی
ماہانہ ٹرانسپورٹ کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں بارانی زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟
Choose an answer
100 لاکھ ایکڑ
150 لاکھ ایکٹر
200 لاکھ ایکٹر
300 لاکھ ایکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ذوالفقار علی بھٹو نے صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا:
Choose an answer
20 دسمبر 1970ء کو
20 دسمبر 1971ء کو
20 دسمبر 1972ء کو
20 دسمبر 1973ء کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرار داد مقاصد کو کب ایک ترمیم کے ذریعے باقاعدہ طور پر 1973ء کے آئین کا حصہ بنایا گیا؟
Choose an answer
1990ء
1974ء
1975ء
1985ء
Previous
Skip
Next
Back