More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Unit 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جیو میٹری کا مطلب ہے
Choose an answer
مصنوعی سیٹلائیٹ
سورج کا زمین سے فاصلہ
چاند کے زمین کے گرد چکر
زمین کی پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 2
دائرے کے قطر کےسروں پر مماس ہوتے ہیں
Choose an answer
متوازی
عمود
قاطع
افقی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک دائرے میں وتر کی لمبائیاںبرابر ہین وترسے بنںے ولا مرکزی زاویہ....... ہوگا
Choose an answer
30°
45°
60°
75°
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک قوس کا مرکزی زاویہ 60° ہے اس کا وتر کا مرکزی زاویہ ........ ہوگا
Choose an answer
20°
40°
60°
80°
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی دائرے میں گھومنے والے نقطہ سے اسی نقطہ تک بننے والا راستہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محیط
رداس
وتر
مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک دائرے میں دو غیر متماثٌل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ......... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 7
زاویہ جو نصف دائرہ میں ہوتا ہے
Choose an answer
قائمہ زاویہ
مرکزی زاویہ
محاصرہ زاویہ
حادہ زاویہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دائرے کوقطع کرتا خط کہلاتا ہے
Choose an answer
مماس
خط قاطع
وتر
قطر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک منظم مثمن کے بیرونی زایوں کی مقدار ہوتی ہے
Choose an answer
π/4
π/6
π/8
π/12
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر دائرے کا وتر مرکزی زوایہ 180°بنائے کی لمبائی.. ہو گی
Choose an answer
رداس کم
رداس کے برابر
رداس کا دو گنا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوںگے
Choose an answer
متماثل
غٰیر متاثل
متراکب
متوازی
Previous
Skip
Next
Question # 12
دو متماثل دائروں میں اگر دو قوسیں متماثل ہوں تو ان کے وتر لمبائی ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
متماثٌل
دائرہ
قوسیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک دائرے کے وتر کا عمودی ناصف ................... سے گزرتا ہے
Choose an answer
مرکز
عمود
وتر
محیط
Previous
Skip
Next
Question # 14
دائرے کا نصف محیط کا مرکزی زاویہ.........ہوتا ہے
Choose an answer
90°
180°
270°
360°
Previous
Skip
Next
Question # 15
دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
قوس صغیرہ
محاصرہ زاویہ
مرکزی زاویہ
سپلیمنٹری زاویہ
Previous
Skip
Next
Back