More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 10th Class Unit 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی بیرونی نقطہ سے دائرے پر کھنیچے گئے دونوں مماس لمبائی میں ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
برابر
کم
زیادہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک خط جو دائرے کے ساتھ دو مشترک نقاط رکھتا ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
دائرے کا خط
دائرے کا مماس
دائرے کا قطر
دائرے کا قاطع
Previous
Skip
Next
Question # 3
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہے.
Choose an answer
صفر لمبائی
دونوں کے رداس کے برابر
ہر ایک قطر کے برابر
ہر ایک قطر کے دوگنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دائرے کا ...... ایک ایسا خط ہے جو دائرے کے محیط کو صرف ایک نقطہ پر مس کرتا ہے
Choose an answer
مماس
قاطع
عمود
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر دو دائرے ایک دوسرے کو بیرونی یا اندرونی طور پر مس کریں تو ان کے مراکز کا درمیانی فاصلہ بالترتیب ان کے رداسوں کے مجموعے یا فرق کے ...... ہوتا ہے
Choose an answer
برابر
کم
زیادہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہوتا ہے
Choose an answer
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائرے کے قطر کا دوگنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے .......... ہوتے ہیں.
Choose an answer
ںصف
برابر
دو گنا
تین گنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنیچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
نصف
برابر
دوگنا
تین گنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک خط مماس دائرے کو.............. کاٹتا ہے.
Choose an answer
تین نقاط
دو نقاط
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک خط مماس دائرے کو ...... کاٹتا ہے
Choose an answer
تین نقاط پر
دو نقاط پر
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
خط مماس دائرے کوکتنےنقاط پر قطع کرتا ہے.
Choose an answer
ایک نقطہ
دو نقاط
تین نقاط
کوئی نقطہ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کے قطر کے سروں پر کھنیچے گئے مماس آپس میں ...... ہوتے ہیں
Choose an answer
متوازی
غیر متوازی
ہم خط
عمود
Previous
Skip
Next
Back