More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective 10th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ناقابل معافی جرم ہے:
Choose an answer
جھوٹ
شراب پینا
شرک
بدکاری
Previous
Skip
Next
Question # 2
مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر ہے:
Choose an answer
شراب نوشی
غیبت
زنا
چوری
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی کا محتاج نہیں:
Choose an answer
انسان
اللہ تعالٰی
جن
فرشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اخوۃ کا مطلب ہے:
Choose an answer
دوست
بھائی
دشمن
بیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس وقت ہر شخص جان لے گا جو کچھ اس نے آگے بھیجا ہے:
Choose an answer
جب زمین لپیٹی جائے گی
جب سمندر ابل پڑے گا
جب بادل چھائیں گے
جب زمین لپیٹی جائے گی اور جب بادل چھائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان کو رب کے بارے میں دھوکے میں رکھا ہے
Choose an answer
فرشتوں نے
شیطان نے
جنات نے
بتوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان کا نامہ اعمال لکھتے ہیں:
Choose an answer
حضرت اسرافیل
حضرت جبرائیل
حضرت عزرائیل
کراماََ کاتبین
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمام بنی نوع انسان کے لئے ہدایت ہے:
Choose an answer
قرآن پاک
تورات
زبور
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالیٰ نے رحم فطرت میںرکھا ہے:
Choose an answer
انسان
حیوان
شیطان
پرندے
Previous
Skip
Next
Question # 10
''لم یرحم'' کا معنی ہے
Choose an answer
بڑا
چھوٹا
بوڑھا
رحم نہیں کیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا ہے:
Choose an answer
اپنی عبادت کے لئے
محنت کے لیے
کرامت کے لیے
عظمت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ابرار کا معنی ہے:
Choose an answer
گناہ گار
بدکردار
نیک
کنجوس
Previous
Skip
Next
Question # 13
بیماری ............... کے دلوںمیںہوتی ہے:
Choose an answer
منافقین کے
مشرکوں
ہندئووں
آتش پرستوں
Previous
Skip
Next
Question # 14
لم یوقر کا معنی ہے:
Choose an answer
رحم نہیںکھایا
نہیں پڑھایا
احترام نہیںکیا
شکر نہ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالی نے نبی کریم کی زبانی اعلان فرمایا کہ میں تو صرف اس کا تابع ہوں جو مجھے وحی کی جاتی ہے
Choose an answer
سورہ بقرہ میں
سورہ انعام میں
سورہ نور میں
سورہ محمد میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
نبی کریم نے تمام نیکیوں کی جڑ قرار دیا
Choose an answer
نماز کو
توحید کو
رسالت کو
آخرت کو
Previous
Skip
Next
Back