More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دس سال پہلے پیدا ہوئے.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
یمن میں
حبشہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابن عربی نے اشبیلیہ میں کنے سال تعلیم حاصل کی.
Choose an answer
15 سال
20 سال
25 سال
30 سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا کے پہلے شوہر سے بیٹے شہید ہوئے.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خیبر
غزوہ خندق
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کون سی نماز سے پہلے در اقدس حاضر ہوتے تھے.
Choose an answer
مغرب
عصر
فجر
ظہر
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو روایت کرنے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے.
Choose an answer
حدیث
قران مجید
تاریخ
آثار
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حآل کی.
Choose an answer
اپنے چچا سے
امام مسجد سے
اپنے والد سے
اپنے دادا سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن وفات ہے.
Choose an answer
120 ہجری
121 ہجری
122 ہجری
123 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا نے غزوہ احد کے علاوہ کس غزوہ میں شرکت کی.
Choose an answer
غزؤہ خیبر
فتح مکہ
غزؤہ احد
غزوہ بدر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ 580 ہجری میں چلے آئے.
Choose an answer
اشبیلہ
قرطبہ
غرناطہ
مالقہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولانا عبدالرحمٰن جامی کا مزار کہاں ہے
Choose an answer
قندھار
ہرات
کابل
غزنی
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمت ہ اللہ علیہ نے حضرت زید رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا.
Choose an answer
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Back