More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سود کو عربی میں کہتے ہیں
Choose an answer
کذب
بہتان
ربوا
قحط
Previous
Skip
Next
Question # 2
دین اسلام میں مذہب اور ریاست کا آپس میں تعلق ہے.
Choose an answer
گہرا
داجی
معمولی
غیر معمولی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے.
Choose an answer
بہترین
اولیٰ درجے کا
درمیانی درجے کا
معمولی
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرض دے کر اس پر مشروط منافع لینا ہے.
Choose an answer
کاروبار
جوا
تجارت
سود
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلامی ریاست کا بہترین ماڈل ہے.
Choose an answer
ریاست مکہ
ریاست مدینہ
ریاست مصر
ریاست ایران
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکومت کےمرکزی سیکرٹریٹ کا درجہ دیا
Choose an answer
مسجد قبا کو
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
مسجد قبلتین کو
مسجد الحرام کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی.
Choose an answer
مدینہ منورہ میں
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
دمشق میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی چیزوں کے سودے میں ادھار اور اضافے کو ممنوع قرار دیا ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
یہودیت ومسیحیت سمیت ہر مذب میں سود ہمیشہ سے رہا ہے.
Choose an answer
جائز
ناجائز
حلال
مکروہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جہاد کے زریعے خاتمہ ہوتا ہے.
Choose an answer
نادانی کا
فضول خرچی کا
تکبر کا
بدامنی کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
آئے روز لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت کا بازار بھی گرم رہتا ہے.
Choose an answer
تجارتی معاملات سے
کاروباری امور سے
اختلاف رائے سے
سودی معاملات سے
Previous
Skip
Next
Back