More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نازل ہونے والے صحیفہ کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ الاعلی
سورہ الرحمٰن
سورہ الانبیاء
سورہ الغاشیہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائی گئیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
کتابچے
صحائف
مناجات
سمادیہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نشر کے معنی ہے.
Choose an answer
موت کے بعد زندہ کرنا
حساب لینا
شفاعت کرنا
روح قبض کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سے مراد ہے.
Choose an answer
اسلام
ایمان
احسان
تعلیم و تعلم
Previous
Skip
Next
Question # 5
جامع عبادت ہے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس کا معنی موت کے بعد زندہ کرنا ہے
Choose an answer
آخرت
برزخ
نشر
حشر
Previous
Skip
Next
Question # 7
مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہو ا کہ مومن نے ہوں
Choose an answer
شکستہ دل
پرسکون
مضبوط
کامیاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے انبیائے کرام علیھم السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا.
Choose an answer
انسانوں کی ہدایت کے لیے
تسبیحات کے لیے
احکامات کے لیے
عبادت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جس زمین میں کنوئیں کے پانی یا مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جائے تو اس پر عشر پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
پانچواں
دسواں
پندرھواں
بیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجتماعی قربانی میں گائے میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
سات
چھ
پانچ
چار
Previous
Skip
Next
Question # 11
بنی اسرائیل میں بھیجے گئے آخری نبی تھے
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back