More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عقیدہ توحید و رسالت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے.
Choose an answer
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
تقدیر پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 2
جہنم میں زنجیروں سے جکڑا جائے گا.
Choose an answer
غلاموں کو
مجرموں کو
بزدلوں کو
پاگلوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
چارمشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائیں گئیں ہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
کتابچے
رسالہ
صحائف
میزان
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقبہے.
Choose an answer
اسرافیل
کلیم اللہ
کلمتہ اللہ
اسرائیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
زکوۃ پچھلی امتوں پر تھی.
Choose an answer
واجب
نفل
غیر واجب
فرض
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید مین متعدد مقامات پر نماز کے ساتھ کس عبادت کا زکر آیا ہے.
Choose an answer
روزہ کا
قربانی کا
زکوۃ کا
حج کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حوض کوثر عطا کیا جائے گا.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے.
Choose an answer
نماز پڑھنا
روزے رکھنا
فرشتوں پر ایمان لانا
حج کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
عیدالاضحیٰ کے دن سب سے فضیلت والا عمل ہے.
Choose an answer
مصافحہ کرنا
معانقہ کرنا
قربانی کرنا
گوشت کھانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سال کا افضل ترین دن شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
10 زی الحجہ کو
یکم شوال کو
32 رجب کو
یکم رمضان کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
حدیث کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتاہے.
Choose an answer
زکوۃ دینے سے
صلہ رحمی نہ کرنے سے
دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے
علم حاصل نہ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Back