More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
خاندانی اقدار
خاندانی وسائل
خاندانی مقاصد
خاندانی زرائع
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایکر یلیک کپڑے مشہور ہیں:
Choose an answer
کٹائی وسلائی میں
مضبوطی اور دیرپا
مختلف برانڈ سے
لینن اور فر کے نام سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
فردالے کپڑوں کی کٹائی کرتے وقت فرکا رخ ہو:
Choose an answer
اوپر
نیچے
دائیں
الٹا
Previous
Skip
Next
Question # 4
لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا-
Choose an answer
خوبصورت
شخصیت کے مطابق
الف، ب دونوں
رنگوں کے اصولوں کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونا
ڈبونا
سیکڑنا
سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما
Choose an answer
لامحدود
محدود
متوارن
تسلی بخش
Previous
Skip
Next
Question # 8
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے
Choose an answer
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نا مناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
فروالے کپڑوںکے لیے زیادہ تر کون سا سیون کا استعمال مناسب رہتا ہے:
Choose an answer
سادہ
سنگل
ڈبل
دوہری
Previous
Skip
Next
Question # 10
چھوٹے اور درمیانے سائز کے کمرے میں چزیں دیوار کے قریب رکھنی چاہییئ
Choose an answer
بہت ہلکی چیزیں
نیچی نیچی چیزیں
نامناسب ہونے کی وجہ
بہت بھاری چیزیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے
Choose an answer
25 واں
73 واں
111واں
129 واں
Previous
Skip
Next
Back