More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا-
Choose an answer
خوبصورت
شخصیت کے مطابق
الف، ب دونوں
رنگوں کے اصولوں کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھوٹے اور درمیانے سائز کے کمرے میں چزیں دیوار کے قریب رکھنی چاہییئ
Choose an answer
بہت ہلکی چیزیں
نیچی نیچی چیزیں
نامناسب ہونے کی وجہ
بہت بھاری چیزیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
خاندانی وسائل کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
فیصلہ سازی کے کتنے مرحلے ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں شرح خواندگی ہے
Choose an answer
35%
54%
72%
83%
Previous
Skip
Next
Question # 6
سندھ کی اپنی انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے وہاں
Choose an answer
کی کشیدہ کاری
کا فرنیچر
کی مصنوعات
کے کھانے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سلائی شروع کرتے وقت دبانے والے پرزے کو نیچے کرنے سے پہلے پورا اوپر کھینچیں:
Choose an answer
دھاگہ لینے والے پرزے کو
نلکی لگانے کی کیل کو
دھاگے کے لیور کو
دندانے کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
وٹامن ڈی ضروری ہے ہڈیوں اور دانتوں کی
Choose an answer
پائیداری کے لیے
ظاہری وضح قطع کے لیے
بناوٹ اور مضبوطی کے لیے
خوبصورتی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اقدار سے مراد ہمارے............. احساسات ہیں جو ہم محسوس کرتے ہیں:
Choose an answer
خوشگوار
ناخوشگوار
اہم
ناکام
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں صحت ، غذا ، رہائش اور پیینے کے پانی کی سہولتیںمیسر ہیں تقریبا
Choose an answer
تمام آبادی کو
ایک چوتھائی آبادی کو
نصف آبادی کو
تین چوتھائی آبادی کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
کام میںآسان و سہل اور اصلاح بھی ممکن ہے:
Choose an answer
کامیابی کی وجہ سے
ناکامی کی وجہ سے
منصوبے کی وجہ
جائزہ لینے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں:
Choose an answer
صاف
فالتو
دوہرا کر کے
تیل لگا کر
Previous
Skip
Next
Question # 13
اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے
Choose an answer
غیر ضروری
سوچ سمجھ کر
اندھا دھند
اپنے اوپر
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایکر یلیک کپڑے مشہور ہیں:
Choose an answer
کٹائی وسلائی میں
مضبوطی اور دیرپا
مختلف برانڈ سے
لینن اور فر کے نام سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
جھول دار اور سیدھے حصے کو جوڑنے کے لیے جھول دار حسے کو کہاںرکھ کر جوڑنے سے صفائی آتی ہے:
Choose an answer
الٹا
سیدھا
اوپر
نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہوتو افراد خانہ میں ماحول پیدا ہوجاتا ہے-
Choose an answer
خوشگواری
سکون کا
ناخوشگواری
افراتفری کا
Previous
Skip
Next
Back