More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے:
Choose an answer
مختلف سائز میں
مختلف قسم میں
مختلف رنگوںمیں
مختلف میٹریل میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
بازار میںکتنی اقسام کی سلائی مشینیںدستیاب ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
دوسرے کاموںکی طرح وقت کی منصوبہ بندی کرنا کیساہے:
Choose an answer
محدود
ضروری
آسان
مشکل
Previous
Skip
Next
Question # 4
پہلی قسم کے ذرائع و وسائل میںشامل نہیں ہے:
Choose an answer
روپیہ پیسہ
قوت
مہارت
علم اور وقت
Previous
Skip
Next
Question # 5
جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے
Choose an answer
آئرن
پروٹین
پانی
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مشین کی حفاظت کا مطلب ہے کہ مشین کو رکھا جائے:
Choose an answer
کس طرح
تیل دے کر
ڈھانپ کر
صحیح حالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے
Choose an answer
10 وٹامن
15 وٹامن
20 وٹامن
25 وٹامن
Previous
Skip
Next
Question # 8
یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے-
Choose an answer
اختلاف
یکسانیت
ہم آہنگی
مختلف
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہڈیوں اور دانتوں کی نشونما کے لیے ضروری ہے
Choose an answer
آئرن
کیلشیم
آیوڈین
کلورین
Previous
Skip
Next
Question # 10
اورنی اور ورسٹڈ دو قسمیںہیں:
Choose an answer
کاٹن کی
لینن کی
اون کی
رے آن کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوری مقاصد کا مطلب
Choose an answer
جو روزمرہ زندگی میں پورے ہوں
کبھی کبھار پورے ہوں
کبھی پورے نہ ہوں
بہت دیر سے پورے ہوں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
چکنائی کا بنیادی کام ہے
Choose an answer
متخلف اعضا کی حفاظت کرنا
جسم توانائی کو و حرارت فراہم کرنا
جسم کی نشونما اور تعمیر کرنا
جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 13
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنا جاتا ہے:
Choose an answer
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس قینچی کا ایک دستہ چھوٹا اور ایک دستہ بڑا ہوتا ہے:
Choose an answer
بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی
سلائی کی قینچی
کٹائی کی قینچی
کاج کاٹنے والی قینچی
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشین کے ہر حصے کے لئے کتنا تیل کافی ہے:
Choose an answer
ایک قطرہ
دو قطرہ
تین قطرہ
چار قطرہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے-
Choose an answer
وٹامن ڈی
وٹامن سی
وٹامن بی
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Back