More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے:
Choose an answer
تین
چار
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہمارے ماحول کا حصہ ہیں:
Choose an answer
لوگ اور درخ
چرند پرند اور مکان
ندی نالے اور پہاڑ
صحرا اور جنگل پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
غیر ملکی اشیاء کی سجاوٹ سے ہم تہذیب کو کرتے ہیں نمایاں
Choose an answer
ملک کی
غیر ملکی
گاؤںکی
شہر کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم کو توانائی فراہم کرنےکا سب سے سستا زریعہ ہے
Choose an answer
کاربو ہوئیڈرریٹس
پروٹین
وٹامن
معدنی نمکیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم میں کیلشیم کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے
Choose an answer
رکٹس
بیری بیری
کواشیر کور
شب کوری
Previous
Skip
Next
Question # 7
اے آن ........... قسم کا ریشم ہے:
Choose an answer
قدرتی
مصنوعی
نباتاتی
حیواناتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ناپنے والا فیتہ کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے؟
Choose an answer
دھاتی فیتہ
لوہے کا فیتہ
پلاسٹک کا فیتہ
پیتل کا فیتہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈرافٹ بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے:
Choose an answer
فیتہ
پن کشن
میٹراڈ
ٹریسنگ وہیل
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس قینچی کا ایک دستہ بڑا اور ایک دستہ چھوٹا ہوتا ہے؟
Choose an answer
بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی
سلائی کی قینچی
کٹئی کی قینچی
کاج کاٹنے والی قینچی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس سے مراد ہمارے گردو نواح اور اس میں پائی جانے والی اشیاء ہیں:
Choose an answer
پہاڑ
مکان
ماحول
جنگل
Previous
Skip
Next
Question # 12
پن کشن کا مقصد ہوتا ہے؟
Choose an answer
پنوں اور سوئیوں کی سجاوٹ
پنوں اور سوئیوں کی حفاظت
پنوں اور سوئیوں کی ترتیب
پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں
Choose an answer
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی
کاربوہائیڈڑیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہر وہ کارآمد چیز جس سے خوبصورتی پیدا ہو کہلاتی ہے:
Choose an answer
ڈیزائن
آرٹ
ڈرائنگ
پینٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 15
اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے
Choose an answer
1/3 حصہ
1/2 حصہ
3/4 حصہ
2/3 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
کپڑا ناپنے اور جسم کاناپ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
دھاتی فیتہ
پلاسٹک کا فیتہ
لوہے کا فیتہ
پیتل کا فیتہ
Previous
Skip
Next
Back