More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قوت اللہ تعالیٰکی بہت بڑی ہے:
Choose an answer
تعمت
اہلیت
طاقت
ضرورت
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے
Choose an answer
1/3 حصہ
1/2 حصہ
3/4 حصہ
2/3 حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے:
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھوڑا مہنگا
کم مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 4
فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے گاڑیوں میں لگایا جائے:
Choose an answer
انجن
بریک
ٹرانسمیٹر
کیٹابولک کنورٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 5
کپڑا ناپنے اور جسم کاناپ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
دھاتی فیتہ
پلاسٹک کا فیتہ
لوہے کا فیتہ
پیتل کا فیتہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
تسلسل ایک ایسا اصول جو پہچانا جاسکتا ہے-
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
چیزوں کی ترتیب سے
رنگ کی کمی و بشی سے
چیزوں کی شوخی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
آبی آلودگی کی وجہ ہے:
Choose an answer
پانی میں کچرا
پانی میں تیل
پانی میں مٹی
پانی میںملے مضر مادے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تھکاوٹ کو رفعہ ہونا ضروری ہے:
Choose an answer
چوبیس گنٹوں میں
بارہگنٹوں میں
چھ گنٹوں میں
تین گنٹوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مشین کا اوپری حصہ جس کی شکل گولائی نما ہوتی ہے.
Choose an answer
بازو
پہیہ
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
فضائی آلودگی کی وجو ہات ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس سے زندگی میں رمق پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
قوت
تعمت
خوبصورتی
طاقت
Previous
Skip
Next
Question # 12
کپڑے کی بنائی میں بنیادی طریقہ ہے:
Choose an answer
سادہ
ٹویل
ساٹن
بردار
Previous
Skip
Next
Question # 13
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے:
Choose an answer
افراد خانہ
گروہی
مقصدی
انفرادی
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 15
لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے:
Choose an answer
دس ہزار
پندرہ ہزار
بیس ہزار
پچیس ہزار
Previous
Skip
Next
Back