More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سلائی مشین کے پرزے ہوتے ہں:
Choose an answer
15
16
14
17
Previous
Skip
Next
Question # 2
گھریلو انصرام ایک مضمون ہے-
Choose an answer
سادہ
وسیع
مشکل
چھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 3
لباس کی سلائی کوئی کام نہیں:
Choose an answer
بےفائدہ
آسان
مشکل
محنت طلب
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ وٹامن جو جاری خون کو روکنے اور زخم مندمل کرنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
وٹامن سی
وٹامن اے
و ٹامن ای
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 5
35 سے50 سال کی عمر میںانسان کی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے:
Choose an answer
خاندان میں
گھرانے میں
معاشرے میں
ملک میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریشے کی تیاری کے لئے کیمیائی اجزاء استعمال ہوتے ہیں:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے:
Choose an answer
سستا
مہنگا
تھوڑا مہنگا
کم مہنگا
Previous
Skip
Next
Question # 8
گھر سے باہر غلاظت کو دور کرنے کے کتنے طریقے ہیں:
Choose an answer
چار
تین
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں-
Choose an answer
چکنائی
کیلشیم
آئرن
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کھیل کود کے لئے لباس ہونا چاہیے:
Choose an answer
صاف
ہلکے رنگ کا
ڈھیلا ڈھالا
نرم و باریک
Previous
Skip
Next
Question # 12
غذا کا اہم کام ھے:
Choose an answer
جسم کی تعمیر و مرمت
جسم کو انرجی اور حرارت کی فراہمی
جسم کو کام کرنے میں مدد دینا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر وہ چیز جو جسم ڈھانپنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، کہلاتی ہے:
Choose an answer
چادر
دوپٹہ
لباس
رضائی
Previous
Skip
Next
Question # 14
"پارچہ بانی"لفظ ہے؟
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسانی زندگی کا دارو مدارہوتا ہے:
Choose an answer
ذرائع پر
وسائل پر
ذرائع و وسائل
پہلے دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 16
لینن کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے؟
Choose an answer
مصری
اردو
عربی
پنچابی
Previous
Skip
Next
Back