More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"پارچہ بانی"لفظ ہے؟
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایندھن استعمال ہونے والی اشیا پیدا ہونے کی وجہ ہے:
Choose an answer
فضائی آلودگی
آبی آلودگی
صوتی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے
Choose an answer
25 واں
73 واں
111واں
129 واں
Previous
Skip
Next
Question # 4
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مد نظر رکھیں کہ خوراک ہو-
Choose an answer
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی بھی تندرست شخص پر دن کے کتنے حصے سے زیادہ عرصے تک تھکاوٹ برقرار نہیںرہتی:
Choose an answer
1 دن
1/3
1/4
1/2
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیڑھیوں میںمناسب انتظام بھی ہونا چاہیے:
Choose an answer
کھلونوںکا
چھوٹی چیزوںکا
روشنی کا
چھوٹی اشیاء کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
فاضل مواد میں شامل نہیں ہے:
Choose an answer
مویشیوں کا گوبر
پیشاب
پاخانہ
لکڑی کا چورا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلائی مشین کی سوئی کو مضبوطی سے جگہ پر رکھتا ہے:
Choose an answer
پیر کسنے والا پرزہ
سوئی کسنے والا پیچ
پیراٹھانے والا پرزہ
نلکی لگانے کی کیل
Previous
Skip
Next
Question # 9
وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے
Choose an answer
10 وٹامن
15 وٹامن
20 وٹامن
25 وٹامن
Previous
Skip
Next
Question # 10
غذائی توانائی کی اکائی ہے
Choose an answer
جول
واٹ
حرارے
کلو گرام
Previous
Skip
Next
Question # 11
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں
Choose an answer
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی
کاربوہائیڈڑیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے
Choose an answer
ڈبے کا دودھ
ماں کا دودھ
گائےکا دودھ
بھینس کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈرافت بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے؟
Choose an answer
فیتہ
میٹر راڈ
پن کشن
ہتھورا
Previous
Skip
Next
Question # 14
لباس ہماری بنیادی ضروریات میں سے ہے:
Choose an answer
ضروری
اہم
غیر ضروی
اہم ترین
Previous
Skip
Next
Question # 15
مقاصد کا تعین ایک عمل ہے:
Choose an answer
محنت طلب
مسلسل
وقت طلب
خواہش انگیز
Previous
Skip
Next
Question # 16
ٹانکہ چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ کے کتنے سنٹی میٹر میں ٹانکے لگتے ہیں؟
Choose an answer
1.5
2.5
3.5
4.5
Previous
Skip
Next
Back