More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پن کشن کا مقصد ہوتا ہے:
Choose an answer
پنوں اور سوئیوںکی سجاوٹ
پنوں اور سوئیوں کی حفاظت
پنوں اور سوئیوںکی ترتیب
پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کپڑاناپنے اور فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے:
Choose an answer
سونا
چاندی
لوہا
پلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے-
Choose an answer
انصاف
اصول
توازن
عدل
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کپڑوں کی راکھ سے گندھک کی بو آتی ہے؟
Choose an answer
اون
ریشم
رےآن
نائلون
Previous
Skip
Next
Question # 5
فارمک ایسڈ کن کی کپڑوں کی پہچان کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
پولی ایسٹر
اونی
رہشمی
سوتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
توازن سے مراد ہے دو مختلف چیزوں میں برابر کا وزن یا برابر کی
Choose an answer
دلکشی
جاذبیت
الف، ب دونوں
خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب انسان کسی ایک مقصد کو اپناتا ہے تو اسے حاصل ہوتی ہے-
Choose an answer
حقیقی مسرت
حقیقی غمی
اداسی
فسردگی
Previous
Skip
Next
Question # 8
غذائی توانائی کی اکائی ہے
Choose an answer
جول
واٹ
حرارے
کلو گرام
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
پانی
معدنی نمکیات
آئرن
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 10
کام میںآسان و سہل اور اصلاح بھی ممکن ہے:
Choose an answer
کامیابی کی وجہ سے
ناکامی کی وجہ سے
منصوبے کی وجہ
جائزہ لینے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
چھوٹےبچوںکے کپڑے چجوٹے ہو جاتے ہیں:
Choose an answer
سال میں
دونوں اور ہفتوں میں
ایک دن میں
رنگوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
مقاصد کی تقسیم کی بنیادی وجہ ہے:
Choose an answer
مقاصد کی تکمیل
مقاصد کا حصول
مقاصد کے لیے درکار عرصہ
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
خواہشات نہیں ہوتیں:
Choose an answer
اقدار
مشقتیں
مصیبتیں
دعائیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
باورچی خانہ میں کام کرنے کی جگہ کو باضابطہ طور پر عملی بنانے کے لیے ضروری اقدامات ہیں:
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 15
جسم میں کمی سے غذا تحلیل نہیں ہوتی اور فاضل مادوں کا اخراج صحیح طور پر نہیں ہوتا-
Choose an answer
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
جسم کے تمام اعضاء کی صفائی کہلاتی ہے:
Choose an answer
ماحولیاتی صفائی
ذاتی صفائی
آبی صفائی
زمینی صفائی
Previous
Skip
Next
Back