More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گھریلو انصرام میں منصوبہ بندی اس پر عمل درآمد اور اس کے نتائج کا جائزہ لینے کی شامل ہے-
Choose an answer
اخلاقی حکمت عملی
ذہنی حکمت عملی
سیاسی حکمت عملی
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں صحت ، غذا ، رہائش اور پیینے کے پانی کی سہولتیںمیسر ہیں تقریبا
Choose an answer
تمام آبادی کو
ایک چوتھائی آبادی کو
نصف آبادی کو
تین چوتھائی آبادی کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
وٹا من اے کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے
Choose an answer
شب کوری
رکٹس
سکروی
بیری بیری
Previous
Skip
Next
Question # 5
رےآن--------- کسم کا ریشم ہے.
Choose an answer
قدرتی
مصنوئی
نباتی
حیواناتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونا
ڈبونا
سیکڑنا
سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروٹین کی تعمیری اکائیاں ہیں
Choose an answer
گلیسرین
چکنے ترشے
امینو ترشے
چکنائی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلائی کے کام کے لئے نہایت اہم ہیں:
Choose an answer
دھاگے
سوئیاں
پپلن
قینچیاں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمارے جسم میںحراروںکی صورت میں موجود ہوتی ہے:
Choose an answer
سینٹی گریڈ
وقت
طاقت
قوت و توانائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصنوعی کھادیں پانی کی آلودگی کا سبب بنتی ہے:
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ
ہائیڈروجن
آکسیجن
نائٹروجن اور نائٹریٹ والی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کرتے کی چوڑائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے:
Choose an answer
پھولوںکا
لیس کا
ربن کا
کلیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
اسلام میں سب سے اولین مقام رکھتے ہیں:
Choose an answer
ساخت کو
خاندان کو
نسل و رنگ کو
پردہ اور حیا کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
انیمیا کی بیماری کا باعث ہے
Choose an answer
پرٹین کی کمی
معدنی نمکیات کی کمی
پا نی کی کمی
آئرن کی کمی
Previous
Skip
Next
Question # 14
اپنے تمام وسائل کو مدنظر رکھا جائے جیسے
Choose an answer
روپیہ پیسہ
مادی اشیاء
وقت وقوت اور ہنر
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہمارے ملک کی بنی ہوئی اشیاء
Choose an answer
مہنگی ہوتی ہیں
سستی ہوتی ہیں
نامناسب ہوتی ہیں
پسندیدہ ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
پروٹین کی کمی سے بچے متاثر ہوتے ہیں تقریبا
Choose an answer
دو سے چار سال کی عمر کے-
پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر کے-
تین سے چھ سال کی عمر کے-
ایک سال کی عمر کا بچہ-
Previous
Skip
Next
Back