More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
صنعتوںمیںپانی کی بچت کے لیے کی جائے:
Choose an answer
پانی کی بوائلنگ
پانی کا انجماد
پانی کی گیسی شکل
پانی کی ری سائیکلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے:
Choose an answer
مضبوط
پھسلنا
باریک
جالی دار
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کے حصول کے لیے ذرائع و وسائل کا استعمال کرنا انتظام کہلاتا ہے:
Choose an answer
دعائوں
مقاصد
تمنائوں
جائیداد
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے-
Choose an answer
گندا پانی
بڑھتی ہوئی آبادی
صحت کے مسائل
تعلیم کے مسائل
Previous
Skip
Next
Question # 6
کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
کپاس سے
ساگ سے
بینگن سے
مکئی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سلائی کے کام کے لئے نہایت اہم ہیں:
Choose an answer
دھاگے
سوئیاں
پپلن
قینچیاں
Previous
Skip
Next
Question # 8
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنایا جاتا ہے؟
Choose an answer
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے میں مدد دینا ہے
Choose an answer
آئرن
وٹامن اے
پانی
چکنائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں-
Choose an answer
واقعات
اوقات
تقاضے
حالات
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریشم'ارے آن اور پولی ایسٹر کپڑوں کے ریشے کس شکل میں ہوتے ہیں؟
Choose an answer
دھاگے کی
تار کی
روٹی کی
اون کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے.
Choose an answer
کپاس
لینن
اونی
ریشم
Previous
Skip
Next
Question # 13
پارچہ بافی لفظ ہے:
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اردو
انگریزی
Previous
Skip
Next
Question # 14
عام طور پر گلے پر ترچھی پڑی کی چوڑائی کتنے سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے:
Choose an answer
1.5
2.0
2.5
3.0
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کے فن کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سلائی
کٹائی
ٹیلرنگ
آگہی
Previous
Skip
Next
Question # 16
فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے:
Choose an answer
گلے کی چوڑائی
آستین کی لمبائی
قمیض کی لمبائی
کمر کا ناپ
Previous
Skip
Next
Back