More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کپڑے کو سلائی کے دوران مشین پر صحیح پوزیشن پر رکھے کہلاتا ہے:
Choose an answer
دندانے
دھاگے کا لیور
دبائو کا پیچ
پیراٹھانے والا پرزہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
پہلی قسم کے ذرائع و وسائل میںشامل نہیں ہے:
Choose an answer
روپیہ پیسہ
قوت
مہارت
علم اور وقت
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وٹامن ڈی ضروری ہے ہڈیوں اور دانتوں کی
Choose an answer
پائیداری کے لیے
ظاہری وضح قطع کے لیے
بناوٹ اور مضبوطی کے لیے
خوبصورتی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سلائی کو مضبوط کرنے کے لیے کتنے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں:
Choose an answer
پانچ
چار
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 6
انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے:
Choose an answer
تا اہلی
بد انتظامی
کامیابی
معاونت
Previous
Skip
Next
Question # 7
ضروریات کا خوشی اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے-
Choose an answer
آمدنی پر
اخراجات پر
افراد خانہ پر
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہمارے ماحول کا حصہ ہیں:
Choose an answer
لوگ اور درخ
چرند پرند اور مکان
ندی نالے اور پہاڑ
صحرا اور جنگل پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے-
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
سکون کی حالت میں
دائرے میں گھومتے ہوئے
چلتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تولیہ کی بنائی مثال ہے:
Choose an answer
سادہ بنائی کی
ٹویل بنائی کی
بردار بنائی کی
ساٹن بنائی کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ذرائع و وسائل کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جسم میں کمی سے غذا کی تحلیل نہیں ہوتی ہے اور فاصل مادوں کا اخران صحیح طور پر نہیں ہوتا ہے:
Choose an answer
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
سلائی کی قینچی کا سائز ہوتا ہے:
Choose an answer
8-9
7-8
6-7
5-6
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس وقت کے کھانے میں کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چائییں؟
Choose an answer
ناشتے
دوپہر کے کھا نے
سہ پہر کے کھانے
رات کے کھانے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے
Choose an answer
غیر ضروری
سوچ سمجھ کر
اندھا دھند
اپنے اوپر
Previous
Skip
Next
Back