More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انرجی جو متحرک چارجز کی وجہ سے ہوتی ہے:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
الیکٹریکل انرجی
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم میںپوزیشن کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
ورک
کائنیٹک انرجی
پوٹیشنل انرجی
کیمیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بجلی کی پیداوار پانی کے بہائو کی وجہ سے ہوتی ہے:
Choose an answer
تھرمل پاور
ہائیڈروالیکٹرک پاور
سولر پاور
الیکٹریکل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹوسنتھیز کے لیے پودے کونسی انرجی استعمال کرتے ہیں:
Choose an answer
کیمیکل انرجی
نیوکلیر انرجی
ونڈ انرجی
روشنی کی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کرہ ہوائی کا وہ حصہ جہاں تمام جاندار رہتے ہیں سطح زمین سے بلند ہے:
Choose an answer
8 سے 20 کلو میٹر
8 سے 40 کلو میٹر
8 سے 30 کلو میٹر
2 سے 10 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بھاری ایٹمز کے نیوکلیس کا ٹوٹنا کہلاتا ہے:
Choose an answer
نیوکلیئر فشن
نیوکلیئر فیوژن
کنزورویشن
پولیوشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ڈائیوڈ
ریکٹی فائر
ٹرانزسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
چرنوبل ری ایکٹر تھا:
Choose an answer
امریکہ میں
چین میں
پاکستان میں
روس میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
متحرک چارجز کی انرجی کو کہتے ہیں:
Choose an answer
روشنی کی انرجی
حرارتی انرجی
کیمیکل انرجی
الیکٹریکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پانی کی لہروں سے انرجی کا حصول کہلاتا ہے:
Choose an answer
ونڈپاور
تھرمل پاور
ٹائڈل پاور
نیوکلیئر پاور
Previous
Skip
Next
Back