More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس کو کہا جاتا ہے:
Choose an answer
غیر فوسلز
فوسل فیولز
ٹربائنز
سرنگیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایٹم بم میں تباہی پھیلانے والی انرجی ہے:
Choose an answer
تھرمل پاور
ہائیڈرو الیکٹرک پاور
نیوکلئیر انری
مکینیکل انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
پودوں کے پتے کس عمل کے ذریعے خوراک تیار کرتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
فوٹوسنتھیسز
نیوکلئر فیوژن
نیوکلئیر فشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ورک کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
میٹر فی سیکنڈ
میٹر
جول
کلو واٹ آور
Previous
Skip
Next
Question # 5
آج سے کتنے سال پہلے گھروںمیںبلب نہیںجلتے تھے:
Choose an answer
10
40
50
60
Previous
Skip
Next
Question # 6
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے:
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل انرجی
فوڈانرجی
نیوکلیئر انرجی
ایٹمی انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
عملی طور پر الیکڑسٹی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کلو واٹ آور
واٹ
جول
ایمپیئر
Previous
Skip
Next
Question # 8
فورس اور فاصلہ کا حاصل جو فورس کی سمت میںہو کہلاتا ہے:
Choose an answer
انرجی
ورک
پاور
فیول
Previous
Skip
Next
Question # 9
سولر سیلز کی مدد سے سورج کی روشنی کو تبدیل کیا جاتا ہے:
Choose an answer
حرارت
بجلی
چارج
کوئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں:
Choose an answer
سولر سیلز
ڈائیوڈ
ریکٹی فائر
ٹرانزسٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں:
Choose an answer
انرجی
کام
پاور
فیول
Previous
Skip
Next
Question # 12
بائیو ماس کے الکوحلک خمیر سے حاصل ہوتی ہے:
Choose an answer
میتھانل
ایتھانول
پروپانل
بیوٹانل
Previous
Skip
Next
Question # 13
نیوکلیئس تشکیل دینے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
نیوکلیئر فیوژن
نیوکلیئرفشن
نیوکلیئرڈسڑکشن
نیوکیئرری کمبینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 14
چرنوبل ری ایکٹر تھا:
Choose an answer
امریکہ میں
چین میں
پاکستان میں
روس میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کلو واٹ آور کو مختصرا لکھا جاتا ہے:
Choose an answer
P
POW
kWH
J
Previous
Skip
Next
Question # 16
روایتی طریقے سے الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا طریقہ ہے:
Choose an answer
تھرمل پائور
سولر پاور
ونڈ پائور
ٹائیڈل پاور
Previous
Skip
Next
Back