More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پہلے منتقل ہوتا ہے:
Choose an answer
ریم میں
روم میں
اے ایل یو میں
چپ میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
لائو اور نیوٹرل وائر کے درمیان پوٹینشل ڈفرنس ہوتا ہے:
Choose an answer
230 وولٹ
201وولٹ
220وولٹ
240وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ویری ایبل کپیسٹر میںپلیٹوں کے سیٹ کی تعداد ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکٹ کے اجزا ہیں:
Choose an answer
سئوچز
رزسٹرز
کیپسٹرز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
فلاپی پلاسٹک کی ڈسک ہے:
Choose an answer
نرم
سخت
موٹی
پتلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایل ای ڈی کس ایلیمنٹ سے بنائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
ایلومینیم
کیلسیم
سوڈیم
آرسینک
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلر ٹیلی ویژن میں کتنی الیکٹرون گنز استعمال ہوتی ہیں؟
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیمی کنڈکٹرز کی مثالیں ہیں:
Choose an answer
سوڈیم اور پوٹاشیم
کیلشیم اور پوٹاشیم
جرمینیم اور سلیکون
کاربن اور نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 9
کرنٹ کیسے بہتا ہے:
Choose an answer
زیادہ سے کم پوٹینشل کی طرف
کم سے زیادہ پوٹینشل کی طرف
دائیں سے بائیں
بائیں سے دائیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا ان کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سیمی کنڈکٹرز
انسولیٹرز
کنڈکٹرز
نون میٹلز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹرانسفارمر میں کوائلز کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
گیلوانو میٹر کی کوائل کے متوازی ایک چھوٹی رزسٹنس کہلاتی ہے:
Choose an answer
رزسٹنس
ایمپئیر
شنٹ
وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ریڈیو ویوز کی فریکوئنسی ہوتی ہے:
Choose an answer
5 کلو ہرٹز-108 کلو ہرٹز تک
6 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
10 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
11 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
Previous
Skip
Next
Question # 14
کتنے ھود رنگ سیٹلائٹس مل کر ساری دنیا تک نشریات پہنچاسکتے ہیں؟
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 15
ریڈیو کے موجد کا نام تھا:
Choose an answer
مارکونی
ایڈیسن
جیمز
ووہلر
Previous
Skip
Next
Question # 16
ریکٹی فائر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے:
Choose an answer
سیمی کنڈکٹرڈائیوڈ
رزسٹر
کپیسٹر
جرمینیم
Previous
Skip
Next
Back