More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ویری ایبل کپیسٹر میںپلیٹوں کے سیٹ کی تعداد ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
بار بار سمت تبدیل کرنے والے کرنٹ کو کہتے ہیں:
Choose an answer
ڈائریکٹ کرنٹ
الیکٹرک کرنٹ
وولٹیج
کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
بجلی سے چلنے والی تمام اشیاءمین سپلائی کے ساتھ لگائی جاتی ہیں:
Choose an answer
سیریز طریقہ سے
پیرالل طریقہ سے
غیر متوازی بریقہ سے
سیدھے طریقے سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کرنٹ جس کا بہائو صرف ایک ہی سمت میںہو:
Choose an answer
ڈائریکٹ کرنٹ
ان ڈائریکٹ کرنٹ
فلو کرنٹ
سیمی کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹیلی گرافی کا عمل ہے:
Choose an answer
وقتی
تیز
بہت سست
دائمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسے کنڈکڑز جن کی رزسٹنس زیادہ ہو کہلاتے ہیں:
Choose an answer
کپیسٹرز
سوئچز
رزسٹرز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کنڈکٹر کی رزسٹنس کا یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
جول
نیوٹن میٹر
اوہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہیں:
Choose an answer
آواز
واٹرویوز
ایکس ریز
روشنی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا پہلے منتقل ہوتا ہے:
Choose an answer
ریم میں
روم میں
اے ایل یو میں
چپ میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
انگریزی کے ہندسہ 8 کو کتنے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
چھے
سات
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسی اشیا جن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا ان کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سیمی کنڈکٹرز
انسولیٹرز
کنڈکٹرز
نون میٹلز
Previous
Skip
Next
Question # 12
مقناطیس اور کوائل کی باہمی حرکت سے بجلی کا پیدا ہونا ہے:
Choose an answer
سوئچ
انڈکشن
میگنیت
کوائل
Previous
Skip
Next
Question # 13
سوئچز ہمیشہ لگائے جاتے ہیں:
Choose an answer
لائیو وائر کے راستے میں
نیوٹرل وائر کے راستے
ارتھ وائر کے راستے
نیوٹرل اور ارتھ وائر کے راستے میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اوہم کے قانون میںکونسٹنٹ رہتا ہے:
Choose an answer
کرنٹ
پوٹینشل ڈفرینس
رزسٹنس
چارج
Previous
Skip
Next
Question # 15
کنڈکٹر میںآزاد الیکٹرونز کی موشن کہلاتی ہے:
Choose an answer
لی نئیر موشن
رینڈم موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
Previous
Skip
Next
Question # 16
جرمینیئم اور سلیکان کی ڈوپنگ میں ایٹم استعمال کیے جاتے ہیں:
Choose an answer
105
108
104
103
Previous
Skip
Next
Back