More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں:
Choose an answer
رزسٹنس کی
کرنٹ کی
پوٹینشل ڈفرینس
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کرنٹ جتنی زیادہ ہوگی ڈفلیکشن اتنی ہی ہوگی:
Choose an answer
زیادہ
کم
سست
نارمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ایک کنڈکٹر کے کسی کراس سیکشن سے 5.0 سیکنڈ 10 کولمب چارج گزرتا ہے تو کرنٹ ہوگا:
Choose an answer
2.5 A
2.2 A
2.1 A
2.0 A
Previous
Skip
Next
Question # 4
سسٹم انٹرنیشنل میں کرنٹ کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کولمب
واٹ
وولٹ
ایمپئیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
کولمب چارج کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
Q سے
q سے
R سے
C سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کرنٹ کا SI یونٹ ہے:
Choose an answer
اوہم
ایمپیئر
کلوواٹ
کولمب
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدرتی گیس کا نعم البدل ہے:
Choose an answer
ایتھین
ایتھانول
الکحل
میتھین
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں:
Choose an answer
ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر
گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر
پیدل چلنا بند کرکے
انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 9
گھروں میںلگےہوئے میٹر بجلی کی پیمائش یونٹ کرتے ہیں.الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:
Choose an answer
جول
واٹ. گھنٹہ
کلو. گھنٹہ
کلو. واٹ. گھنٹہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکٹ میں وائرز استعمال ہوتی ہیں:
Choose an answer
پانچ
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی پولیوشن ماحول پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوتی:
Choose an answer
آبی
معمولی تھرمل
تھرمل
زمینی
Previous
Skip
Next
Question # 12
استعمال شدہ نیوکلئیر فیول کی باپیات کہلاتی ہے:
Choose an answer
فوسل فیول
نیوکلئیر ویسٹ
بائیوماس
سالڈویسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
سمندری لہروں کی انرجی کہلاتی ہے:
Choose an answer
جیوتھرمل انرجی
ٹائڈل انرجی
ونڈ انرجی
سولر انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈائریکٹ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
D.C سے
d:c سے
D/C سے
CD سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
نیوکلئیر ری ایکٹرز کے کولنگ ٹاورز دن رات فضا میںخارج کرتے ہیں:
Choose an answer
روشنی
کاربن
حرارت
دھواں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کپیسیٹر کو سرکٹ کا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
جوڑ
جز
توڑ
کل
Previous
Skip
Next
Back