More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 10th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے:
Choose an answer
سوئج
سرکٹ بریکر
رزسٹر
فیوز
Previous
Skip
Next
Question # 2
گھروں میں اے سی سپلائی کا وولٹیج ہوتا ہے:
Choose an answer
240 وولٹ
50 وولٹ
220 وولٹ
1000 وولٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک سیکنڈ میںخرچ کی گئی انرجی کی مقدار کہلاتی ہے:
Choose an answer
ورک
پاور
فورس
چارج
Previous
Skip
Next
Question # 4
200W بلب 5 گھنٹوںمیںبجلی صرف کرتا ہے:
Choose an answer
5 یونٹ
1یونٹ
1.5یونٹ
2یونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیوکلئیر ری ایکٹرز کے کولنگ ٹاورز دن رات فضا میںخارج کرتے ہیں:
Choose an answer
روشنی
کاربن
حرارت
دھواں
Previous
Skip
Next
Question # 6
تیز ہوا کی کائی نیٹک انرجی سے الیکٹریسٹی کا حصول ہوتا ہے:
Choose an answer
ونڈ پاور
ٹائڈل پاور
ہائیڈرو الیکٹرک پاور
تھرمل پاور
Previous
Skip
Next
Question # 7
سسٹم انٹرنیشنل میں کرنٹ کا یونٹ ہے:
Choose an answer
کولمب
واٹ
وولٹ
ایمپئیر
Previous
Skip
Next
Question # 8
بائیو ماس کے الکوحولک خمیر سے حاصل ہوتا ہے:
Choose an answer
متھین
ایتھین
ایتھانول
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایمپئیر کس کی پیمائش کرتا ہے:
Choose an answer
کرنٹ
پوٹینشل ڈفرینس
رزسٹنس
برقی سکونی
Previous
Skip
Next
Question # 10
آرگینک میٹریل اور ان کا فضلہ کہلاتا ہے:
Choose an answer
بائیوماس
بائیوگیس
بائیو نیوٹریٹس
بائیوتھرم
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاور کا یونٹ ہے:
Choose an answer
واٹ
ایمپئر
کولمب
جول
Previous
Skip
Next
Question # 12
گاربیج کہلاتا ہے
Choose an answer
سالڈ ویسٹ
لیکوٹیڈ ویسٹ
نیوکلئیر ویسٹ
تھرمل ویسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آلٹرنیٹنگ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
A.D سے
A.X سے
A.C سے
A.L سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا ڈیوائس جو اے - سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتا ہے:
Choose an answer
ٹرانسفارمر
ریڈیو
وولٹ میٹر
نیوز
Previous
Skip
Next
Question # 15
100 واٹ کا بلب 10 گھنٹے میں........... یونٹ صرف کرتا ہے:
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر ایک کنڈکٹر کے کسی کراس سیکشن سے 5.0 سیکنڈ 10 کولمب چارج گزرتا ہے تو کرنٹ ہوگا:
Choose an answer
2.5 A
2.2 A
2.1 A
2.0 A
Previous
Skip
Next
Back