More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کونسا سٹیٹمنٹس کا ایک بلاک ہے جو ایک خاص کام انجام دیتاہے.
Choose an answer
پروگرام
روٹین
بلاک
فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے.
Choose an answer
ماڈول
یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
روٹین
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے آئے تو...... کال کرنے والے فنکشن کی ڈیفینیشن سے پہلے لکھنا ضروری نہیں ہے.
Choose an answer
کال
ریڈ
فنکشن
فنکشن سگنیچر
Previous
Skip
Next
Question # 5
..........یہ بیان نہیں کرتا کہ فنکشن کو جو کام آسائن کیا گیا ہے کس طرح سرانجام کرنا ہے.
Choose an answer
ریٹرن والیو
فنکشن سگنیچر
آوٹ پٹ
ریڈر
Previous
Skip
Next
Question # 6
پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے.
Choose an answer
سمجھنے
تبدیل کرنے
ڈی بکنگ کرنے
پہلے تین
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ والیو جو فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
والیو
ان پٹ
آؤٹ پٹ
آرگیومنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
پروگرام کو مختلف فنکشنز میں تقسیم کرنا............ کو بڑھاتا ہے.
Choose an answer
اوپن
ریڈ
رائٹ
ریڈایبلٹی
Previous
Skip
Next
Question # 9
فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے.
Choose an answer
فنکشن
پروگرام
ریڈر
پیرامیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 10
اور printf مثالیں ہیں.scanf
Choose an answer
یوزر
پروگرامر
عام
بلٹ ان فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سے فنکشنز استعمال کرنے کے فوائد ہیں.
Choose an answer
کوڈ کو دوبارہ استعمال کرنا
کاموں کو الگ کرنا
کوڈ کو پڑھنے کے قابل بنانا
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سا فنکشن ان پٹ اور آوٹ پٹ کی وضاحت کرتا ہے.
Choose an answer
کالنگ
فنکشن سگنیچر
روٹین
ورک
Previous
Skip
Next
Back