More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سی لینگوئج میں ہم کون سی سٹیٹمنٹ کے زریعے شرط بتاکر اس سے کؤد منسوب کرسکتے ہین. یہ کوڈ تب چلتا ہے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ نہں چلتا.
Choose an answer
goto
if
سلیکشن
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
if- else
شرط
while
کمپاؤنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو اسی صورت میں ہم........... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
if- else
if
goto
شرط
Previous
Skip
Next
Question # 4
........... سٹیٹمنٹس بتاتی ہیں کہ پروگرام کی سٹیٹمنٹس کس ترتیب سے ایگیکیوٹ ہوں گی.
Choose an answer
لوپ
،مشروط
کنٹرول
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
سٹیٹمنٹ کا ایسا سیٹ جو کہ بریسیس { } کے اندر بند ہوتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
goto
سلیکشن
if
کمپاؤنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سلیکش سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 7
سٹیٹمنٹ میں ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹس ہیں تو اس کو بند کرنا چاہیے.if
Choose an answer
( )
{ }
[ ]
.
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے کونسی کنٹرول سٹرکچر کی اقسام نہیں ے.
Choose an answer
سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
رپیٹیشن کنٹروہل سٹیمٹمنس
ایرر کنٹرول سٹریکچر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے کون سی فیصلہ کرنے والی لوپ ہے.
Choose an answer
for
if- else
if
بریک
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگرسٹیٹمنٹ کے اندر ایک اور if سٹیٹمنٹ ہو تو یہ سٹریکچر.............. کہلاتا ہے. if
Choose an answer
بوکسڈ
ریپیٹیڈ
نیسٹیڈ -
ڈیگکمپوزڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری کو کہتے ہیں.if
Choose an answer
سمپل if
نیسٹیڈ if
الف اور ب دونوں
ان تمام کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے.
Choose an answer
سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
رپیٹیشن کنٹرول سٹیٹمنٹس
ایرر کنٹرول سٹرکچر
Previous
Skip
Next
Back