More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عددی ڈیٹا کی قسم کے لیے کون سا فارمیٹ سپیسفائر استعمال کیا جاتا ہے.
Choose an answer
% d
% i
% f
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
صارف سے ..... ان پٹ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے.getch( )
Choose an answer
int
float
char
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت سے دائیں طرف والی قیمت تفریق کرتا ہے.
Choose an answer
+
*
%
!
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سا ایک بیک سلیش اور ایک کوڈ پر مشتمل ہوتا ہے جو ڈیٹا کو پرنٹنگ سکرین پر کنٹروہل کرتی ہے.
Choose an answer
اسکیپ سیقوئنس
فامیٹ سپیسفائر
کریکٹر
پرنٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ اسکیپ سیقوئنس جو کہ سر کو اگلی لائن پر لے آتا ہے.
Choose an answer
n
b
c
d
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا آپریٹر صرف ایک اپرینڈ پر کام کرتا ہے.
Choose an answer
یونری
بائنری
ٹیرنری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
سی لینگوئج میں کس کو سٹیٹمنٹ ٹرمینیڑ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
؛
:
،
=
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسکیپ سیقوئنس میں پہلا کریکٹر ........................ ہوگا.
Choose an answer
بیک سلیش
÷
:
؛
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے. NOT
Choose an answer
!
& &
I I
+
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے کونسا آپریٹر ڈیٹا پر حسابی عوامل سرانجام دیتا ہے.
Choose an answer
اسائمنٹ آپریٹر
ارتھ میٹک اپریٹر
لوجیکل آپریٹر
رلیشنل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سا لوجیکل آپریٹر ہے.
Choose an answer
آییڈ
آو
ناٹ
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسا آپریٹر ریمنڈر کو ظاہر کرتا ہے.
Choose an answer
ماڈولس آپریٹر
باننرئ اپیرٹر
ٹیرنری
جمع آپریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
............. قسسم کا ڈیٹا کو پرنٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.printf
Choose an answer
int
float
char
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
کونسافنکشن پروگرام کی ایگزیکیوشن کو اس وقت تک روک کے رکھتاہے جب تک اینٹر کی پریس نہ کی جائے.
Choose an answer
String
getch( )
printf ( )
count
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس سے پتہ چلتا ہے کہ کون سا اپریشن پہلے انجام دینا ہے.
Choose an answer
قوانین
سیقوئنس
رینڈم
اپریٹرز کی ترجیح
Previous
Skip
Next
Question # 16
کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک بولین ایکسپریشن ہوتا ہے.
Choose an answer
اسائمنٹ اپریٹر
ارتھ میٹک آپریٹرز
لوجیکل آپریٹر
ریشنل
Previous
Skip
Next
Question # 17
ان میں سے کس کو اسکیپ کیریکٹر کہتے ہیں.
Choose an answer
(\) بیک سلیش
÷
:
؛
Previous
Skip
Next
Question # 18
ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
& &
11
!
+
Previous
Skip
Next
Back