More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سی ہیڈر فائل میں تمام پہلے سے ڈیفائن شدہ حسابی فنکشنز ہوتے ہیں.
Choose an answer
math.h
stdio.h
string .h
c.h
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک سے زیادہ متغیرات کو ایک........... میں بھی ڈکلئیر کروایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
متغیر
سٹیٹمنٹ
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپیوٹر پروگرام جن زبانوں میں لکھے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ڈوئیر
سافٹ وئیر
انجینئر
پروگرامنگ لینگویجز
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسا نام ہے جو کہ میموری لوکیشن کو دیا جاتا ہے اور فزیکل طور پر ڈیٹا سٹور کیا جاتا ہے.
Choose an answer
کانسٹنٹ
رئیل کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
متغیرات
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک سوفٹ وئیر جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے میں مدد دیتا ہے ......... کہلاتا ہے.
Choose an answer
کمپائلر
ایڈیٹر
IDE
ڈیبگر
Previous
Skip
Next
Question # 6
مخفف ہے.GUI
Choose an answer
Graphical User Interface
User Interface
Graphical interface
Graphical user
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروگرام کو چلانا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ڈی بکنگ
کمپائلیشن
ایزیکیوشن
استعمال
Previous
Skip
Next
Question # 8
پروگرام میں ایک ............. کو استعمال کرنے سے پہلے اسے ڈکلیر کرنا ضروری ہے.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
کیرکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمپیوٹر کو ہدایت دینے یا محفوظ کرنے کا عمل کہلاتا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹر پروگرام
سافٹ وئیر
ہارڈ وئیر
کمپیوٹر پروگرامنگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
............. ویری ایبل کی ٹائپ ، والیو کی حد اور کون سے اپریشنز سر انجام ہوتے ہیں کو مخصوص کرتا ہے.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
ویری ایبل ڈکلئیر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس کا نام انڈر سکور سے شروع ہوتا ہے اور شروع میں ڈیجٹ نہیں آنا چاہیے.
Choose an answer
کریکٹر
کاننسٹنٹ
سڑنگ
متغیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہیڈر فائل ......... علامت کے ساتھ شروع ہوتی ہے.
Choose an answer
#
$
&
=
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سی لینگوئج دینس رچی نے بنائی.
Choose an answer
جاوا
سی لینگوئج
پائی تھن
کوبول
Previous
Skip
Next
Back