More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سنگل لائن کمینٹس شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
/ /
= =
??
& &
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا ڈیٹا ٹائپ صرف رئیل نمبرز کو سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
float
signed int
negitive int
positive int
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں چند ابتدائی تعمیراتی عناصر ہوتے ہیں اور یہ گرامر کے چند اصولوں کے پابند ہوتے ہیں.
Choose an answer
ُپروگرامنگ رولز
سینٹیکس
تعمیراتی عناصر
سیمانٹک رولز
Previous
Skip
Next
Question # 4
........... وہ قیمتیں جو پروگرام کے چلتے ہوئے تبدیل نہیں ہوتی.
Choose an answer
متغیرات
کانٹینٹنس
سٹرینگز
کمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 5
............. کے دوران اس کا نام اور ڈیٹا ٹائپ بتائی جاتی ہے.
Choose an answer
شناخت
متغیر کی ڈکلریشن
فارمولا
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسی قیمتیں ڈیسیمل پوائنٹ کے بغیر ہوتی ہیں.
Choose an answer
اینڈیجر کانسٹنٹ
سٹرنگ کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
سنگل کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
........... میں ایسے آلات ہوتے ہیں جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے ، چلانے اور ٹیسٹ کرنے کے مراحل میں مدد دیتے ہیں.
Choose an answer
DBA
EDA
IDE
ایڈیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
لینگوئج کے پروگرام کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے.C
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 9
.............. ایک گرافکل یوزر انٹر فیس ہوتا ہے جس کی ونڈوز اوربٹن استعمال کرکے صارف ان پٹ دے سکتا ہے اور آوٹ پٹ لے سکتا ہے.
Choose an answer
IDE
پروگرامنگ
EDA
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے کونسی سی لینگوئج میں ائی ڈی ایس کی مثالیں ہیں.
Choose an answer
ویثیل سٹوڈیو
ایکس کوڈ
کوڈ .. بلاکس
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی ہیڈر فائل ان پٹ اور آوٹ پٹ کے بارے میں انفارمیشن دیتی ہے.
Choose an answer
math.h
stdio.h
string .h
c.h
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسا وہ حصہ ہے جس میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں.
Choose an answer
ہیڈر سیکشن
مین سیکشن
باڈی سیکشن
مکمل سیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسا نام ہے جو کہ میموری لوکیشن کو دیا جاتا ہے اور فزیکل طور پر ڈیٹا سٹور کیا جاتا ہے.
Choose an answer
کانسٹنٹ
رئیل کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
متغیرات
Previous
Skip
Next
Back