More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کونسا سینٹکس ایرر کو پکڑتا ہے.
Choose an answer
کمپائلر
ریڈر
بائنری کوڈ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
............ ایڈیٹر ایسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامر کو کمپیوٹر پروگرام لکھنے اور اس میں ترمیم کرنے میں مدد دیتا ہے.
Choose an answer
ٹیکسٹ
مائیکرو سافٹ ورڈ
پاور پوائنٹ
نوٹ پیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاظ کی ایک فہرست ہوتی ہے جسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
مخصوص الفاظ
کی ورڈز
الف اور ب دونوں
سینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کا نام انڈر سکور سے شروع ہوتا ہے اور شروع میں ڈیجٹ نہیں آنا چاہیے.
Choose an answer
کریکٹر
کاننسٹنٹ
سڑنگ
متغیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
............. کے دوران اس کا نام اور ڈیٹا ٹائپ بتائی جاتی ہے.
Choose an answer
شناخت
متغیر کی ڈکلریشن
فارمولا
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
پروگرام کے بارے میں اضافی معلومات شامل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
کمنٹس
ریڈ اونلی
کالن
انڈر سکور
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی لینگوئج کمپیوٹر سمجھتے ہیں.
Choose an answer
مشین لینگوئج
اسمبلی لینگوئج
ہائی لیول لینگوئج
مڈل لیول لینگوئج
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہلی مرتبہ ایک متغیر سے قیمت منسوب کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
شناخت
متغیر کی انشلائزیشن
فارمولا
کانسنٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسی قیمتیں ڈیسیمل پوائنٹ کے بغیر ہوتی ہیں.
Choose an answer
اینڈیجر کانسٹنٹ
سٹرنگ کانسٹنٹ
کیریکٹر کانسٹنٹ
سنگل کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسے لینگوئج کا سٹارٹنگ پوائنٹ ہوتا ہے.
Choose an answer
( ) main
( ) body
() end
( )center
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جس میں پروگرامر پروگرام لکھ سکتا ہے اور اس میں ترمیم کرسکتا ہے.
Choose an answer
ٹیکسٹ ایڈیٹر
کوڈ
پروگرامر
سافٹ وئیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کون سی کانسٹنٹ کی اقسام ہیں.
Choose an answer
انڈیجر کانسٹنٹ
رئیل کونسٹنٹ
کیریکٹر کونسٹنٹ
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Back