More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لوپ کا ..... حصہ سب سے پہلے چلتا ہے.for
Choose an answer
شرط
باڈی
انیشلائزیشن
اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا فنکشن سکرین سے آوٹ پٹ دکھاتا ہے.
Choose an answer
آوٹ پٹ
ان پٹ
printf
scanf
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسا وہ حصہ ہے جس میں ہیڈر فائلز ہوتی ہیں.
Choose an answer
ہیڈر سیکشن
مین سیکشن
باڈی سیکشن
مکمل سیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک سے زیادہ متغیرات کو ایک........... میں بھی ڈکلئیر کروایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
متغیر
سٹیٹمنٹ
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مین فنکشن میں ہر چیز بند ہوتی ہے.
Choose an answer
باڈی
فائلز
مین
قوسین
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا آپریٹر صرف ایک اپرینڈ پر کام کرتا ہے.
Choose an answer
یونری
بائنری
ٹیرنری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
پروگرامر کے اندر کون سی سٹیٹمنٹس ہیں جن کو کمپائلر ایگزیکیوٹ نہیں کرتا ہے.
Choose an answer
کمنٹس
کوڈ
end
سیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی چیز مدد کرتی ہے کہ آپ اپنے ہی بنائے ہوئے پروگرام کوڈز کچھ عرصہ بعد سمجھ سکے.
Choose an answer
عام الفاظ
کمینٹس
پروگرام
زبان
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا آپریٹر چیک کرتا ہے کہ دونوں اطراف یہ آپریندز برابر ہیں یا نہیں.
Choose an answer
= =
=
؟
+-
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
if- else
شرط
while
کمپاؤنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جس میں پروگرامر پروگرام لکھ سکتا ہے اور اس میں ترمیم کرسکتا ہے.
Choose an answer
ٹیکسٹ ایڈیٹر
کوڈ
پروگرامر
سافٹ وئیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسا کی ورد فلوٹنگ ٹائپ متغیر کوڈ کلیر کرنےکے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
positive int
float
int
char
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ ویری ایبلز جو فنکشن ڈیفائن والیوز کو حاصل کرتا ہے.
Choose an answer
ان پٹ
آوٹ پٹ
پیرامیٹرز
آرگومنٹس
Previous
Skip
Next
Back