More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سٹیمٹمنس............... سیکشن میں لکھی جاتی ہیں.Include
Choose an answer
ہیڈرز
مین
کمنٹس
وضاحتیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
........... وہ قیمتیں جو پروگرام کے چلتے ہوئے تبدیل نہیں ہوتی.
Choose an answer
متغیرات
کانٹینٹنس
سٹرینگز
کمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 3
مخفف ہے.GUI
Choose an answer
Graphical User Interface
User Interface
Graphical interface
Graphical user
Previous
Skip
Next
Question # 4
لینگوئج پروگرام کس ائی ڈی ای میں لکھا جاتے ہیں.C
Choose an answer
ٹیکسٹ
مائیکرو سافٹ ورڈ
پاور پوائنٹ
Code : : Block
Previous
Skip
Next
Question # 5
............. سٹکریچر ہمیشہ ہدایات کے مجموعے کو بار بار دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
لوپ
مشروط
کنٹرول
ڈیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہیڈر فائل ......... علامت کے ساتھ شروع ہوتی ہے.
Choose an answer
#
$
&
=
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس کنٹرول سٹریکچر میں سٹیٹمنتس ایک ترتیب سے چلتی ہے.
Choose an answer
ایرر کنٹرول سٹرکچر
کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
رپیٹیشن کنٹرول سٹرکچر
سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 8
فنکشن کا ............................ اس کے کام سے متعلق ہونا چاہیے.
Choose an answer
نام
سیٹ اپ
روٹین
ورک
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر ہم پروگرام کے اندر ایک یا ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹ کو دہرانا چاہتے ہیں تو استعمال کرتے ہیں .
Choose an answer
اینڈیکس
ارے
دہرائی
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپیوٹر پروگرام جن زبانوں میں لکھے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ڈوئیر
سافٹ وئیر
انجینئر
پروگرامنگ لینگویجز
Previous
Skip
Next
Question # 12
پہلئ دفعہ ارے کو والیوز آسائن کروانا کہلاتا ہے.
Choose an answer
آسائن والیو
ارے کا استعمال
کنٹرول اے
ارے انشیلائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
فنکشن کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے.
Choose an answer
ان پٹ
ریڈر
ریٹرن والیو
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 14
وہ پروگرام جو کہ ہائی لیول لینگوئج میں لکھا جاتا ہے. کہلاتا ہے.
Choose an answer
سورس کوڈ
آبجیکٹ کوڈ
بائنری کوڈ
نارمل کوڈ
Previous
Skip
Next
Back