More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہر سٹیٹمنٹ اختتام ہوتا ہے.
Choose an answer
:
؛
،
=
Previous
Skip
Next
Question # 2
سی لینگوئج ڈیزائن ہوئی.
Choose an answer
1973-1969
1980
1990
2020
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ سٹیٹمنٹس جو شرائط کی بنائ پر فیصلہ کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے. کہ آگے کونسی سٹیٹمنٹس چلنی چاہیے کہلاتی ہے.
Choose an answer
ایرر کنٹرول سٹریکچر
کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
رپیٹیشن کنٹرول سٹرکچر
سیکوئشل کنٹرول سٹیتمنٹس
Previous
Skip
Next
Question # 4
سکرین آؤٹ پٹ دکھانے کے لیے سی پروگرامنگ لینگوئج میں بلٹ ان فنکشن کون سا ہے؟
Choose an answer
printf ( )
getch( )
scanf ( )
ان پٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کونسا بیسک پلیٹ فارم ہے جو کہ پروگرام بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹولز
پروگرامنگ انوائرنمنٹ
ڈیزائز
پروگرامنگ لینگوئج
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے کونسا سینٹکس ایرر کو پکڑتا ہے.
Choose an answer
کمپائلر
ریڈر
بائنری کوڈ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسے مختلف ڈیٹا ٹائپس کے متغیرات ہوتے ہیں. جن میں فنکشن کو بطور ان پٹ پاس کی گئی قیمتیں رکھی جاتی ہیں.
Choose an answer
والیو
سیٹ اپ
آرگومنٹس
قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 8
...........کو ڈکلریشن کے وقت یا اس کے بعد انشلائز کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
کریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمپیوٹر پروگرام جن زبانوں میں لکھے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ڈوئیر
سافٹ وئیر
انجینئر
پروگرامنگ لینگویجز
Previous
Skip
Next
Question # 10
فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے.
Choose an answer
فنکشن
پروگرام
ریڈر
پیرامیٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے الفاظ کی فہرست جو پہلے سے ڈیفائنڈ ہیں اور جنہیں پروگرامر اپنے متغیرات کے ناموں کے طور پر استعمال نہیں کرسکتا کہلاتےہیں.
Choose an answer
اٹو ورڈز
کی- ورڈز
محدود الفاظ
پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاط
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان میں سے کون سے فنکشنز استعمال کرنے کے فوائد ہیں.
Choose an answer
کوڈ کو دوبارہ استعمال کرنا
کاموں کو الگ کرنا
کوڈ کو پڑھنے کے قابل بنانا
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Back