More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کون سی فیصلہ کرنے والی لوپ ہے.
Choose an answer
for
if- else
if
بریک
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا آپریٹر ریمنڈر کو ظاہر کرتا ہے.
Choose an answer
ماڈولس آپریٹر
باننرئ اپیرٹر
ٹیرنری
جمع آپریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
قوسین میں بند ایک سے زیادہ ہدایات کا سیٹ............. کہلاتا ہے.
Choose an answer
بوکس
بوکسڈ
بلاک
جاب
Previous
Skip
Next
Question # 4
پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے.
Choose an answer
سمجھنے
تبدیل کرنے
ڈی بکنگ کرنے
پہلے تین
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان میں سے کون سے فنکشنز استعمال کرنے کے فوائد ہیں.
Choose an answer
کوڈ کو دوبارہ استعمال کرنا
کاموں کو الگ کرنا
کوڈ کو پڑھنے کے قابل بنانا
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ کونسا سافٹ وئیر ہے جو پروگرامنگ لینگوئج کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے.
Choose an answer
ہیڈر
کمپائلر
پروگرامر
ٹیکسٹ ایڈیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
لینگوئج ایک ہے.C
Choose an answer
Top sensitive
Case sensitive
end sensitive
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
کمپیوٹر کا لفظ مخصوص ہوا ہے.
Choose an answer
کمپوٹیشن
ورکنگ
لوکیشن
حساب
Previous
Skip
Next
Question # 9
....... کو ڈکلئیر کرتے ہوئے اس کی ڈیٹا ٹائپ اور نام بتایا جاتاہے.
Choose an answer
کانسٹنٹ
سٹرنگ
متغیر
کریکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
لوجیکل آپریٹر کی اقسام ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک سلیکشن سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری سلیکشن سٹیٹمنٹ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
if- else
نیسٹییڈ سلیکشن
for
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاظ کی ایک فہرست ہوتی ہے جسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
مخصوص الفاظ
کی ورڈز
الف اور ب دونوں
سینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 13
فنکشن کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Back