More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سے پتہ چلتا ہے کہ کون سا اپریشن پہلے انجام دینا ہے.
Choose an answer
قوانین
سیقوئنس
رینڈم
اپریٹرز کی ترجیح
Previous
Skip
Next
Question # 2
فنکشن کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسا بیسک پلیٹ فارم ہے جو کہ پروگرام بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹولز
پروگرامنگ انوائرنمنٹ
ڈیزائز
پروگرامنگ لینگوئج
Previous
Skip
Next
Question # 4
فلوٹنگ پوائنٹ نمبر میں پوائنٹ کے بعد ہائی ڈیفالٹ کتنے نمبرز پرنٹ ہوتے ہیں.
Choose an answer
6
7
8
10
Previous
Skip
Next
Question # 5
بائی ڈیفالٹ سمجھا جاتا ہے.int
Choose an answer
signed int
negitive int
positive int
original int
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
& &
11
!
+
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسا سٹریکچر سٹیٹمنٹس کے ایک سیٹ کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹائمر
کندیشن
کنٹرول
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے الفاظ کی فہرست جو پہلے سے ڈیفائنڈ ہیں اور جنہیں پروگرامر اپنے متغیرات کے ناموں کے طور پر استعمال نہیں کرسکتا کہلاتےہیں.
Choose an answer
اٹو ورڈز
کی- ورڈز
محدود الفاظ
پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاط
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ فنکشنز جو سی کی سٹینڈرڈ لائبریری میں موجود ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
بلٹ ان فنکشن
لائبریری فنکشن
سٹینڈرڈ فنکنشن
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
تمام آرتھ میٹک اور ریلشنل آپریٹر کہلاتے ہیں.
Choose an answer
یونری
بائنری
ٹیرنری
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
سٹیٹمنت میں اگر کندیشن پوری نہ ہو تو کیا ہوتا ہے. if
Choose an answer
پروگرام رک جاتا ہے.
انڈیکس آوٹ آف بائنڈایرر پر آتا ہے.
باقی کوڈ چلنے لگتا ہے
کمپائلر کنڈیشن بدلے کا مطالبہ کرتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 12
کی وردز کی کتنی تعداد ہے.
Choose an answer
28
29
32
31
Previous
Skip
Next
Question # 13
............. ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے جو کہ ایک ہی قسم کی ایک سے زیادہ والیوز کو سٹور کرتا ہے.
Choose an answer
لوپ
ارے
فار لوپ
اینڈیکس
Previous
Skip
Next
Back