More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اینڈیجر ڈیٹا کمپیوٹر کی میموری میں کتنی ہائٹ جگہ لیتا ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
مین سیکشن میں ....... فنکشن ہوتا ہے.
Choose an answer
مین
باڈی
الف اور ب دونوں
سینٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
متغیر میں کونسا ڈیٹا سٹور ہونا چاہیے........... سے پتہ چلتا ہے.
Choose an answer
کیریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کونسی قیمتوں میں ڈیسیمل پوائنٹ ہوتا ہے.
Choose an answer
رئیل کانسٹنٹ
سٹرنگ کانسٹنٹ
کریکٹر کانسٹنٹ
سنگل کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ارے کو ڈکلییرشن کے ........................ انیشلائز کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
وقت
بعد
اس سے پہلے
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
............. کے دوران اس کا نام اور ڈیٹا ٹائپ بتائی جاتی ہے.
Choose an answer
شناخت
متغیر کی ڈکلریشن
فارمولا
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاظ کی ایک فہرست ہوتی ہے جسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
مخصوص الفاظ
کی ورڈز
الف اور ب دونوں
سینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
.............. ایک گرافکل یوزر انٹر فیس ہوتا ہے جس کی ونڈوز اوربٹن استعمال کرکے صارف ان پٹ دے سکتا ہے اور آوٹ پٹ لے سکتا ہے.
Choose an answer
IDE
پروگرامنگ
EDA
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا سٹریکچر سٹیٹمنٹس کے ایک سیٹ کو دہرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ٹائمر
کندیشن
کنٹرول
لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک بولین ایکسپریشن ہوتا ہے.
Choose an answer
اسائمنٹ اپریٹر
ارتھ میٹک آپریٹرز
لوجیکل آپریٹر
ریشنل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹائپ ویری ایبل میں کتنے کریکٹر سٹور ہوتے ہیں.char
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 12
پروگرام فائل کو بائنری فائل میں تبدیل کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ایڈیٹنگ
کمپائلیشن
لنکنگ
ایگزیکیوشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
قوسین میں بند ایک سے زیادہ ہدایات کا سیٹ............. کہلاتا ہے.
Choose an answer
بوکس
بوکسڈ
بلاک
جاب
Previous
Skip
Next
Back