More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے.
Choose an answer
فنکشن سگنیچر
کال
ریڈ
فنکشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہدایات جو کہ کمپیوٹر کو دی جاتی ہیں کہکوئی خاس کا سر انجام دیا جاسکے کہلاتا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹر پروگرام
ساٍفٹ وئیر
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فارمیٹ سپیسفائر ہمیشتہ شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
%
=
÷
+
Previous
Skip
Next
Question # 4
............. ویری ایبل کی ٹائپ ، والیو کی حد اور کون سے اپریشنز سر انجام ہوتے ہیں کو مخصوص کرتا ہے.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
ویری ایبل ڈکلئیر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیٹا ٹائپ بتائے بغیر ایک................. ڈکلئیر نہیں کیا جاسکتا.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
کریکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
مین فنکشن میں ہر چیز بند ہوتی ہے.
Choose an answer
باڈی
فائلز
مین
قوسین
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی لینگوئج دینس رچی نے بنائی.
Choose an answer
جاوا
سی لینگوئج
پائی تھن
کوبول
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ والیو جو فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
والیو
ان پٹ
آؤٹ پٹ
آرگیومنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
....... کو ڈکلئیر کرتے ہوئے اس کی ڈیٹا ٹائپ اور نام بتایا جاتاہے.
Choose an answer
کانسٹنٹ
سٹرنگ
متغیر
کریکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے کس کو اسکیپ کیریکٹر کہتے ہیں.
Choose an answer
(\) بیک سلیش
÷
:
؛
Previous
Skip
Next
Question # 11
سنگل لائن کمینٹس شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
/ /
= =
??
& &
Previous
Skip
Next
Question # 12
.............. سے مراد کوڈ ایک اور فنکشن میں ٹرانسفر کرنا ہے.
Choose an answer
کالنگ
ڈیفائنگ
ری- رئٹنگ
انکلوزنگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پروگرام کے بارے میں اضافی معلومات شامل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
کمنٹس
ریڈ اونلی
کالن
انڈر سکور
Previous
Skip
Next
Back