More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک سے زیادہ متغیرات کو ایک........... میں بھی ڈکلئیر کروایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
متغیر
سٹیٹمنٹ
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہم اپنے پروگرام میں ہیڈر فائلز کو شامل کرتے ہیں جو کہ پروگرام کے........... والے حصہ میں لکھی جاتی ہیں.
Choose an answer
اوپر
درمیان
نیچے
آخر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک ٹیب میں کتنی سپیس ہوتی ہیں.
Choose an answer
6
7
8
9
Previous
Skip
Next
Question # 4
فنکشن کی............ اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن ریٹرن کرتا ہے.
Choose an answer
ریٹرن ٹائپ
ان پٹ
آؤٹ پٹ
والیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا فنکشن یوزر سے کریکٹر رید کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
getch( )
scanf ( )
count
String
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپریٹر کےلیے استعمال ہوتی ہے.OR
Choose an answer
& &
I I
!
+
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ سٹیٹمنٹس جسے کمپائلر نظر انداز کردیتا ہے.
Choose an answer
رید اونلی
کمنٹس
بریسیس میں بند
بریسیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
پروگرام کو مختلف فنکشنز میں تقسیم کرنا............ کو بڑھاتا ہے.
Choose an answer
اوپن
ریڈ
رائٹ
ریڈایبلٹی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس سے پتہ چلتا ہے کہ کون سا اپریشن پہلے انجام دینا ہے.
Choose an answer
قوانین
سیقوئنس
رینڈم
اپریٹرز کی ترجیح
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا اپریٹر بولین ایکسپریشن کی قیمت کو الٹ دیتا ہے.
Choose an answer
NOR
NOT
OR
AND
Previous
Skip
Next
Question # 11
کانسٹنٹ کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کسی قیمت سے پہلے کوئی علامت نہ ہو تو وہ رقم ہوگی.
Choose an answer
منفی
مثبت
موڈیول
سنگل کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسے الفاظ پروگرامنگ لینگوئج میں خاص مطلب رکھتے ہیں.
Choose an answer
سادہ الفاظ
عام الفاظ
انگلش الفاظ
مخصوص الفا ط
Previous
Skip
Next
Back