More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک متغیر کو نیشلائز کرنے کے لیے ہم ...... اوپریٹر استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
....>
=
@
?
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کونسا نہیں IDE
Choose an answer
Visual Studio
Dev C++
X Code
Python
Previous
Skip
Next
Question # 3
فنکشنز کو استعمال کرنے کے فوائد ............... ہیں.
Choose an answer
ُپڑھے جانے کی صلاحیت
بار بار استعمال
ڈیبکنگ کی آسانی
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
متغیر میں کونسا ڈیٹا سٹور ہونا چاہیے........... سے پتہ چلتا ہے.
Choose an answer
کیریکٹر
ڈیٹا ٹائپ
متغیر
کانسٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیڈر فائل کی ایکسٹینش ہے.
Choose an answer
. c
. h
.doc
.ppt
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے.
Choose an answer
سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
رپیٹیشن کنٹرول سٹیٹمنٹس
ایرر کنٹرول سٹرکچر
Previous
Skip
Next
Question # 7
پڑھے جانے کی صلاحیت کوڈ کو......... کرنے میں مدد دیتی ہے.
Choose an answer
سمجھنے
تبدیل کرنے
ڈی بکنگ کرنے
پہلے تین
Previous
Skip
Next
Question # 8
سی لینگوئج ڈیزائن ہوئی.
Choose an answer
1973-1969
1980
1990
2020
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسا کی ورد فلوٹنگ ٹائپ متغیر کوڈ کلیر کرنےکے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
positive int
float
int
char
Previous
Skip
Next
Question # 10
سی سٹینڈرد لائبریری مین موجود فنکشنز............ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
ٰیوزر ڈیفائند
بلٹ ان
تکرار
تکراری
Previous
Skip
Next
Question # 11
پروگرامنگ کےلیے ضروری آلات کو اکٹھا کر دیا جائے تو بنتی ہے.
Choose an answer
ٹولز
ڈیزائز
پروگرامنگ انوائرنمنٹ
پروگرامنگ لینگوئج
Previous
Skip
Next
Question # 12
فنکشن کال کے دوران جو قیمتیں فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں وہ کہلاتی ہیں.
Choose an answer
پیرامیٹرز
روٹین
نمبر
آرگومینٹس
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو ایسی صورت میں ہم...... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
if- else
شرط
while
کمپاؤنڈ
Previous
Skip
Next
Back