More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
شاعرہ کو کس بات پر فخر ہے؟
Choose an answer
اچھا شعر کہنے پر
محبوب کے ہم قدم ہونے پر
آسماں کے مہربان ہونے پر
محبوب کے التفات پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
.سلطان محمد فاتح گھوڑے سے اُتر کر ------ میں داخل ہوا
Choose an answer
کلیسا
محل
غار
مسجد
Previous
Skip
Next
Question # 3
قلم کی طاقت بندوق کی طاقت سے
Choose an answer
کم ہے
برابر ہے
نہ کم نہ برابر
زیادہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
.نام دیو مالی اپنے پودوں کو سمجھتا تھا
Choose an answer
بہت قمیتی
بہت نفع بخش
اپنی اولاد
سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
شامل نصاب "حمد" شاعر-------- کے نزرانہ عقیدت ہے-
Choose an answer
حفیظ تائب
حفیظ جالندھری
احسان دانش
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 6
.سجاد حیدر یلدرم نے ------ میں وفات پائی
Choose an answer
بنارس
لاہور
لکھنؤ
دِلّی
Previous
Skip
Next
Question # 7
------شیر دھوپ کےمارے نہیں اٹھتے تھے
Choose an answer
لالہ زارسے
ریگزار سے
غار سے
کچھار سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
:مولانا محمد قاسم نے دینی تعلیم کا مدرسہ قائم کیا
Choose an answer
علی گڑھ میں
دہلی میں
لکھنو میں
دیوبند میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
.قدرت ﷲ شہاب قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ------ برس حکومتِ آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل رہے
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس وقت ناصر بشیر لاہور کے کس کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں؟
Choose an answer
گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور
گورنمنٹ سوِل لا ئنز کالج لاہور
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور
گورنمنٹ کالج لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی تھی؟
Choose an answer
بی-اے
ایم -اے
ایم-اے انگریزی ادب
ایم -اے اردو
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان نے بچھڑے اور بکھرے ہوؤں کو.
Choose an answer
گھر دیا ہے
ایک مرکز پر جمع کیا
متحد کیا
انعام دیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
مولوی عبدالحق کس سن میں پاکستان آئے؟
Choose an answer
1949ء
1948ء
1947ء
1950ء
Previous
Skip
Next
Question # 14
.ﷲ تعالٰی نے عالم کو بھر دیا
Choose an answer
پہاڑوں سے
کشاکش کی ہاؤہوسے
پھولوں سے
پانی سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
شاہد احمد دھلوی کا سبق ںصاب میں شامل ہے-
Choose an answer
علی بخش
مرزا محمد سعید
چغل خور
ملمع
Previous
Skip
Next
Question # 16
سبق "دیومالی" کس کتاب سے لیا گیا ہے.
Choose an answer
چند اہم عصر
مقدمات عبد الحق
خطبات عبدآلحق
بزم خوش نفسآں
Previous
Skip
Next
Back