More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
شاعر نے "فاطمہ" کو حؤر کہا ہے.
Choose an answer
صحرائی
آسمانی
ارضی
جنت کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
:سر کا درد بڑھا ناک
Choose an answer
خراب ہوئی
کٹ گئی
میں نکیل پڑی
تک آگیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
:علی بخش کو زمین کہاں دی گئی تھی
Choose an answer
جھنگ
لائل پور
لاہور
ملتان
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسان قدرت کے جلوے کا ہے.
Choose an answer
نباض
گواہ
شاہد
مداح
Previous
Skip
Next
Question # 5
محمد شاکر خاں کے ملازم کا نام تھا؟
Choose an answer
اچھن
شبن
شبراتی
خیراتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟
Choose an answer
1988ء
1987ء
1985ء
1986ء
Previous
Skip
Next
Question # 7
.کپتان مہابت خاں، علی بخش کو ایک نہایت مقدس ------ کی طرح عقیدت سے چھو کر اپنے سینے سے لگا لیتا ہے
Choose an answer
امانت
چیز
کتاب
تابوت
Previous
Skip
Next
Question # 8
.جگر مراد آبادی پیدا ہوئے
Choose an answer
1892ء
1893ء
1890ء
1891ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
چاندنی چوک میں صدا لگانے والا فقیر تھا.
Choose an answer
غریب الوطن
پردیسی
بیمار
بھوکا
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ اقبال کو سوتے ہوئے جھٹکا لگتا تو کیا کرتے تھے؟
Choose an answer
بے چین ہو کر ٹہلنے لگتے
سو جاتے
علی بخش سے گردن کے پٹھے دبواتے
دوائی لے لیتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبق"مجھے میرےدوستوں سے بچاؤ" میں شاکر صاحب مصنف کو لے گئے-
Choose an answer
سلیم پور
جے پور
شاہ پور
دلی
Previous
Skip
Next
Question # 12
:برصغیر میں جنگ آزادی کا معرکہ پیش آیا
Choose an answer
1857ء میں
1757ء میں
1777ء میں
1877ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
.اس نے دیکھا نوجوان ------ کی جیبوں میں ہاتھ ٹھونسے کھڑا اسے میٹھی میٹی نظروں سے تاک رہا ہے
Choose an answer
اووَرکوٹ
پتلون
کوٹ
جیکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کون سا راستہ ہے جہاں باد صرصر صبا ہوگئی ہے.
Choose an answer
محبت کا
مدینہ شریف کا
دیار وفا کا
ایثار کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
سبق چغل خور مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے-
Choose an answer
پنجابی لوک داستانیں
سندھی لوک داستانیں
ُپنجاب کی لوک کہانیاں
جاپانی لوک کہانیاں
Previous
Skip
Next
Question # 16
مرزا محمد سعید کی عزیز داری کس شخصیت سے تھی-
Choose an answer
سرسید احمد خاں
شیخ عبدالقادر
شاہد احمد دھلوی
مشتاق احمد زاہدی
Previous
Skip
Next
Back