More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
حسرت موہانی کا سن پیدائش ہے؟
Choose an answer
1870 ء
1875 ء
1880 ء
1885 ء
Previous
Skip
Next
Question # 2
.اندھیری سڑک پر کرارے بوٹوں کی ------ پیدا ہوئی
Choose an answer
چرر چرر
دھم دھم
چھرڑ چھرڑ
چرڑ چرڑ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ذمہ داری کا بوجھ کون اُٹھائے گا؟
Choose an answer
میرا بنا
پہاڑ
شاعر
اونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
نظم "مال گودام روڈ" میں کس شہر کی سڑک کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
Choose an answer
لاہور
کراچی
پشاور
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 5
نطم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" صنف سخن کے لحاط سے ہے-
Choose an answer
آزاد نطم
قصیدہ
شہر آشوب
مرثیہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی؟
Choose an answer
پانچ کا نوٹ
دس روپے
اَٹھنی
ایک روپیہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے یہ مصرع شاعر کا ہے-
Choose an answer
اقبال
حفیظ جالندھری
عبدالمجید سالک
حالی
Previous
Skip
Next
Question # 8
شاعرہ ادا جعفری کو فخر ہے.
Choose an answer
اچھا شعر کہنے پر
محبوب کے ہم قدم ہونے پر
آسماں کے مہربان ہونے پر
ًمحبؤب کے التفات ہونے پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سا وصف ترکوں کو بڑی قوم بنارہا ہے-
Choose an answer
اسپیچ
پریکٹس
ڈسپلن
پلاننگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصرع مکمل کریں: دھوپ کے جھسلے ہوئے ------ پر مشقت کے نشان
Choose an answer
بدن
ماتھے
رُخ
چہرے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیدانی بی بچوں کو کس وقت کہانی سناتی تھیں-
Choose an answer
صبح نماز کے بعد
مغرب کی نماز کے بعد
عشاء کی نماز کے بعد
عصر کی نماز کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 12
حکیم محمد سعید............ کے بانی اور منتظم تھے-
Choose an answer
اجمل دواخانہ
فارماکولوجی
ہمدرد لیبارٹریز
پاکستان لیبارٹریز
Previous
Skip
Next
Question # 13
:مرکب اضافی کی مثال ہے
Choose an answer
نامحرم
موجِ نور
تازہ انجم
زرّہ زرّہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
مرزا محمود سرحدی کس سن میں پیدا ہوئے؟
Choose an answer
1910ء
1911ء
1912ء
1913ء
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصرع مکمل کریں: سوچتا ہوں کب میرے ------ کی طرح
Choose an answer
مزاح
کام
وظیفے
حال
Previous
Skip
Next
Question # 16
:رمضان اور خیرات "یتیموں کی عید" ان نظموں میں ہمیں مسائل نظر آئے ہیں
Choose an answer
امرا کے
متوسط اور غریب طبقے کے
ادبا کے
شعرا کے
Previous
Skip
Next
Back