More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Urdu KPK Boards MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
سبق"ملمع" لڑکی برقع بانگ کر لاتی تھی-
Choose an answer
چچی سے
پھوپھی سے
ممانی سے
خالہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے-
Choose an answer
احمد مرزا
شاکر صاحب
قرض خواہ دوست
محمد تحسین
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈاکٹر اقبال رات کتنے بجے جائے نماز پر جا بیٹھتے تھے؟
Choose an answer
دو بجے
اڑھائی بجے
ڈیرھ بجے
تین بجے
Previous
Skip
Next
Question # 4
:شاکر صاحب مصنف کو لے گئے
Choose an answer
شاہ پور
جے پور
دِلّی
سلیم پور
Previous
Skip
Next
Question # 5
.اندھیری سڑک پر کرارے بوٹوں کی ------ پیدا ہوئی
Choose an answer
چرر چرر
دھم دھم
چھرڑ چھرڑ
چرڑ چرڑ
Previous
Skip
Next
Question # 6
فراق گور کھپوری کا انتقال ہوا.
Choose an answer
1981
1980
1982
1983
Previous
Skip
Next
Question # 7
نعت میں سرکار دو عالم ﷺ کے کون سے لقب کا ذکر کیا گیا ہے؟
Choose an answer
رحیم
رؤف
امین
صادق
Previous
Skip
Next
Question # 8
.رشید احمد صدیقی نے ------ سن میں علی گڑھ سے ایم. اے پاس کیا
Choose an answer
1924ء
1923ء
1922ء
1921ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
:نظم "کسان" کس شاعر کی تخلیق ہے
Choose an answer
حفیظ جالندھری
احسان دانش
جوش ملیح آبادی
اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 10
.بانس کی کُھری چارپائی پر کوئی ------ باندھے اونھا پڑا دھوپ لے رہا تھا
Choose an answer
کوٹ
اووَرکوٹ
پتلون
تہبند
Previous
Skip
Next
Question # 11
:سیدانی بی کو پرستان لے کر آیا
Choose an answer
لال پری نے
بکر گدھا
پریوں کا گروہ
فرشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
:ہندوؤں کے نزدیک کانگرس کے قیام کا مقصد تھا
Choose an answer
ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ
مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ
انگریزوں کے مفادات کا تحفظ
تمام قوموں کے مفادات کا تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا.
Choose an answer
تین
پانچ
سات
نو
Previous
Skip
Next
Question # 14
:پاکستان کا ------ حفیظ جالندھری کی باعث فخر تخلیق ہے
Choose an answer
نظام سیاست
نظام تعلیم
قومی ترانہ
بحث و مباحثہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس کا جلنا مقدر ہے؟
Choose an answer
شاعرہ کا
لوگوں کا
چراغوں کا
محبوب کا
Previous
Skip
Next
Question # 16
پہلے خط میں رشید احمد صدیقی نے کس خوشخبری کا زکر کیا؟
Choose an answer
لائبریری کا منتظم
کتابوں کی تصنیف
علی گڑھ میں تدریس
ساہیتہ اکادمی اعزاز
Previous
Skip
Next
Back